30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مُضَیْرِبٌ |
تھوڑا مارنے کا ایک چھوٹا آلہ |
واحد مصغر اسم آلہ |
|
مِضْرَبَۃٌ |
مارنے کا ایک درمیانہ آلہ |
صیغہ واحد اسم آلہ |
|
مِضْرَبَتَانِ |
مارنے کے دو درمیانے آلے |
صیغہ تثنیہ اسم آلہ |
|
مَضَارِبُ |
مارنے کے سب درمیانے آلے |
صیغہ جمع اسم آلہ |
|
مُضَیْرِبَۃٌ |
تھوڑا مارنے کا ایک درمیانہ آلہ |
واحد مصغر اسم آلہ |
|
مِضْرَابٌ |
مارنے کا ایک بڑا آلہ |
واحد اسم آلہ |
|
مِضْرَابَانِ |
مارنے کے دو بڑے آلے |
تثنیہ اسم آلہ |
|
مَضَارِبُ |
مارنے کے سب بڑے آلے |
جمع اسم آلہ |
|
مُضَیْرِیْبٌ |
تھوڑا مارنے کا ایک بڑا آلہ |
واحد مصغر اسم آلہ |
|
مُضَیْرِیْبَۃٌ |
تھوڑا کرنے کا ایک بڑا آلہ |
واحد مصغر اسم آلہ |
|
اَضْرَبُ |
زیادہ مارنے والا ایک مرد |
|
اَضْرَبَانِ |
زیادہ مارنے والے دو مرد |
|
اَضْرَبُوْنَ |
زیادہ مارنے والے سب مرد |
|
اَضَارِبُ |
// |
|
اُضَیْرِبٌ |
تھوڑا سا زیادہ مارنے والا ایک مرد |
|
ضُرْبٰی |
زیادہ مارنے والی ایک عورت |
|
ضُرْبَیَانِ |
زیادہ مارنے والی دو عورتیں |
|
ضُرْبَیَاتٌ |
زیادہ مارنے والی سب عورتیں |
|
ضُرَبٌ |
// |
|
ضُرَیْبٰی |
تھوڑا سا زیادہ مارنے والی ایک عورت |
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
مَا اَضْرَبَہٗ |
کیاہی اچھا مارا اس ایک مرد نے |
صیغہ واحد مذکر فعل تعجب |
|
اَضْرِبْ بِہٖ |
کیا ہی اچھا مارا اس ایک مرد نے |
صیغہ واحد مذکر فعل تعجب |
|
ضَرُبَ |
کیا ہی اچھا مارا اس ایک مرد نے |
صیغہ واحد مذکر فعل تعجب |
|
ضَرُبَتْ |
کیا ہی اچھا مارا اس ایک مرد نے |
صیغہ واحد مذکر فعل تعجب |
دوسراباب صحیح ثلاثی مجرد بروزن فَعَلَ یَفْعُلُ جیسے : اَلنَّصْرُ (مددکرنا)
نَصَرَ یَنْصُرُ نَصْرًا، فَہُوَ نَاصِرٌ، ونُصِرَ یُنْصَرُ نَصْرًا، فَذَاکَ مَنْصُوْرٌ، لَمْ یَنْصُرْ لَمْ یُنْصَرْ، لاَ یَنْصُرُ لاَ یُنْصَرُ، لَنْ یَّنْصُرَ لَن یُّنْصَرَ ۔
الامر منہ: أُنْصُرْ لِتُنْصَرْ، لِیَنْصُرْ لِیُنْصَرْ ۔
والنہی عنہ :لاَ تَنْصُرْ لاَ تُنْصَرْ، لاَ یَنْصُرْ لاَ یُنْصَرْ ۔
الظرف منہ: مَنْصَرٌ مَنْصَرَانِ مَنَاصِرُ وَ مُنَیْصِرٌ ۔
الالۃ منہ :مِنْصَرٌ مِنْصَرَانِ مَنْاصِرُ وَمُنَیْصِرٌ، مِنْصَرَۃٌ مِنْصَرَتَانِ مُنَاصِرُ وَ مُنَیْصِرَۃٌ، مِنْصَارٌ مِنْصَارَانِ مَنَاصِیْرُ مُنَیْصِیْرٌ وَمُنَیْصِیْرَۃٌ(بعض اہل فن کے نزدیک) ۔
افعل التفضیل للمذکر منہ: أَنْصَرُ أَنْصَرَانِ أَنْصَرُوْنَ أَنَاصِرُ وَأُنَیْصِرٌ ۔
والمؤنث منہ: نُصْرٰی نُصْرَیَانِ نُصْرَیَاتٌ نُصَرٌ وَنُصَیْرٰی ۔
وفعل التعجب منہ: مَا أَنْصَرَہٗ وَأَنْصِرْبِہٖ وَنَصُرَ یا نَصُرَتْ ۔
تیسراباب صحیح ثلاثی مجرد بروزن فَعِلَ یَفْعَلُ جیسے : اَلْعِلْمُ (جاننا)
عَلِمَ یَعْلَمُ عِلْماً، فَہُوَ عَالِمٌ، وَعُلِمَ یُعْلَمُ عِلْماً، فَذَاکَ مَعْلُوْمٌ، لَمْ یَعْلَمْ لَمْ یُعْلَمْ، لَا یَعْلَمُ لَا یُعْلَمُ، لَنْ یَعْلَمَ لَنْ یُعْلَمَ.
الأمر منہ: اِعْلَمْ لِتُعْلَمْ، لِیَعْلَمْ لِیُعْلَمْ.
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع