دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sarf e Bahai | صرف بھائی

book_icon
صرف بھائی

                                                گردان    فعل نہی غائب معلوم بانون تاکید ثقیلہ وخفیفہ

بانون ثقیلہ

بانون خفیفہ

ترجمہ

صیغہ

لَا یَضْرِبَنَّ

لَا یَضْرِبَنْ

چاہیے کہ ہر گز نہ مارے وہ ایک مرد

صیغہ واحد مذکر غائب

لَا یَضْرِبَانِّ

....

چاہیے کہ ہر گز نہ ماریں وہ دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر غائب

لَا یَضْرِبُنَّ

لَا یَضْرِبُنْ

چاہیے کہ ہرگز نہ ماریں وہ سب مرد

صیغہ جمع مذکر غائب

لَا تَضْرِبَنَّ

لَا تَضْرِبَنْ

چاہیے کہ ہرگز نہ مارے وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لَا تَضْرِبَانِّ

....

چاہیے کہ ہرگز نہ ماریں وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لَا یَضْرِبْنَانِّ

....

چاہیے کہ ہرگز نہ ماریں وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لَا اَضْرِبَنَّ

لَا اَضْرِبَنْ

چاہیے کہ ہرگز نہ ماروں میں ایک( مرد و عورت )

صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث )

لَا نَضْرِبَنَّ

لَا نَضْرِبَنْ

چاہیے کہ ہرگز نہ ماریں ہم ( مرد و عورت )

صیغہ جمع متکلم  ( مذکرومؤنث)

صرف کبیر فعل نہی غائب مجہول

گردان

ترجمہ

صیغہ

لَا یُضْرَبْ

چاہیے کہ نہ مارا جائے وہ ایک مرد

صیغہ واحد مذکر غائب

لَا یُضْرَبَا

چاہیے کہ نہ مارے جائیں وہ دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر غائب

لَا یُضْرَبُوْا

چاہیے کہ نہ مارے جائیں وہ سب مرد

صیغہ جمع مذکر غائب

لَا تُضْرَبْ

چاہیے کہ نہ ماری جائے وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لَا تُضْرَبَا

چاہیے کہ نہ ماری جائیں وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لَا یُضْرَبْنَ

چاہیے کہ نہ ماری جائیں وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لَا اُضْرَبْ

چاہیے کہ نہ مارا جاؤں میں ایک ( مرد و عورت )

صیغہ واحد متکلم ( مرد و عورت )

لَا نُضْرَبْ

چاہیے کہ نہ مارے جائیں ہم سب ( مرد و عورت )

صیغہ جمع متکلم ( مرد و عورت )

فعل نہی غائب مجہول بانون تاکید ثقیلہ وخفیفہ

بانون ثقیلہ

بانون خفیفہ

ترجمہ

صیغہ

لَا یُضْرَبَنَّ

لَا یُضْرَبَنْ

ہر گز نہ مارا جائے وہ ایک مرد

صیغہ واحد مذکر غائب

لَا یُضْرَبَانِّ

....

ہرگز نہ مارے جائیں وہ دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر غائب

لَا یُضْرَبُنَّ

لَا یُضْرَبُنْ

 ہرگز نہ مارے جائیں وہ سب مرد

صیغہ جمع مذکر غائب

لَا تُضْرَبَنَّ

لَا تُضْرَبَنْ

ہرگز نہ ماری جائے وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لَا تُضْرَبَانِّ

....

ہرگز نہ ماری جائیں وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لَا یُضْرَبْنَانِّ

....

ہرگز نہ ماری جائیں وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لَا اُضْرَبَنَّ

لَا اُضْرَبَنْ

ہرگز نہ مارا جاؤں میں ایک ( مرد و عورت )

صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث )

لَا نُضْرَبَنَّ

لَا نُضْرَبَنْ

ہرگز نہ مارے جائیں ہم سب (مرد و عور ت )

صیغہ جمع متکلم ( مذکرومؤنث )

گردان اسم ظرف

گردان

ترجمہ

صیغہ

مَضْرَبٌ

مارنے کی ایک جگہ

صیغہ واحد مذکر اسم ظرف

مَضْرَبَانِ

مارنے کی دو جگہیں

صیغہ تثنیہ مذکراسم ظرف

مَضَارِبُ

مارنے کی سب جگہیں

صیغہ جمع مذکر اسم ظرف

مُضَیْرِبٌ

تھوڑامارنے کی ایک جگہ یا ایک وقت

صیغہ واحد مذکرمصغر اسم ظرف

اسم آلہ کی گردان

گردان

ترجمہ

صیغہ

مِضْرَبٌ

مارنے کا ایک آلہ 

صیغہ واحدمذکر اسم آلہ 

مِضْرَبَانِ

مارنے کے دو آلے

صیغہ تثنیہ اسم آلہ

مَضَارِبُ

مارنے کے سب آلے

صیغہ جمع اسم آلہ 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن