دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sarf e Bahai | صرف بھائی

book_icon
صرف بھائی

لَاتَضْرِبِنَّ

ہرگز نہ مار تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

لَاتَضْرِبَانِّ

ہرگز نہ مارو تم دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر

لَاتَضْرِبْنَانِّ

ہرگز نہ مار و تم سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث حاضر

فعل نہی حاضرمعلوم بانون تاکید خفیفہ

لَاتَضْرِبَنْ

ہرگز نہ مار تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکر حاضر

لَاتَضْرِبُنْ

ہرگز نہ مارو تم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

لَاتَضْرِبِنْ

ہرگز نہ مار تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

صرف کبیر فعل نہی حاضر مجہول

گردان

ترجمہ

صیغہ

لَاتُضْرَبْ

چاہیے کہ نہ مار اجائے تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکرحاضر

لَاتُضْرَبَا

چاہیے کہ نہ مارے جاؤ تم دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر حاضر

لَاتُضْرَبُوْا

چاہیے کہ نہ مار ے جاؤتم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

لَاتُضْرَبِیْ

چاہیے کہ نہ مار ی جائے تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

لَاتُضْرَبَا

چاہیے کہ نہ مار ی جاؤ تم دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر

لَاتُضْرَبْنَ

چاہیے کہ نہ ماری جاؤتم سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث حاضر

فعل نہی حاضر مجہول بانون تاکید ثقیلہ

گردان

ترجمہ

صیغہ

لَاتُضْرَبَنَّ

ہرگزنہ مار اجائے تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکرحاضر

لاتُضْرَبَانِّ

ہرگزنہ مارے جاؤ تم دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر حاضر

لاتُضْرَبُنَّ

ہرگزنہ مار ے جاؤتم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

لاتُضْرَبِنَّ

ہرگزنہ مار ی جائے تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

لاتُضْرَبَانِّ

ہرگزنہ مار ی جاؤ تم دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر

لاتُضْرَبْنَانِّ

ہرگزنہ ماری جاؤتم سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث حاضر

فعل نہی حاضر مجہول بانون تاکید خفیفہ

گردان

ترجمہ

صیغہ

لاتُضْرَبَنْ

ہرگز نہ مارا جائے تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکر حاضر

لاتُضْرَبُنْ

ہرگزنہ مار ے جاؤتم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

لاتُضْرَبِیْ

ہرگزنہ مار ی جائے تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

صرف کبیر فعل نہی غائب معلوم

گردان

ترجمہ

صیغہ

لَا یَضْرِبْ

چاہیے کہ نہ مار ے وہ ایک مرد

صیغہ واحد مذکر غائب

لَا یَضْرِبَا

چاہیے کہ نہ ماریں وہ دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر غائب

لَا یَضْرِبُوْا

چاہیے کہ نہ مار یں وہ سب مرد

صیغہ جمع مذکر غائب

لَا تَضْرِبْ

چاہیے کہ نہ مار ے وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لَا تَضْرِبَا

چاہیے کہ نہ مار یں وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لَا یَضْرِبْنَ

چاہیے کہ نہ مار یں وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لَا اَضْرِبْ

چاہیے کہ نہ مار وں میں ایک ( مرد و عورت )

صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث)

لَا نَضْرِبْ

چاہیے کہ نہ ماریں ہم سب ( مرد و عورت )

صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث )

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن