30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لِیَضْرِبْنَانِّ |
.... |
چاہیے کہ ضرورماریں وہ سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث غائب |
|
لِاَضْرِبَنَّ |
لِاَضْرِبَنْ |
چاہیے کہ ضرورماروں میں ایک ( مرد و عورت ) |
صیغہ واحد متکلم ( مرد و عورت ) |
|
لِنَضْرِبَنَّ |
لِنَضْرِبَنْ |
چاہیے کہ ضرورماریں ہم سب ( مرد و عورت ) |
صیغہ جمع متکلم ( مرد و عورت ) |
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لِیُضْرَبْ |
چاہیے کہ مارا جائے وہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
لِیُضْرَبَا |
چاہیے کہ مارے جائیں وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لِیُضْرَبُوْا |
چاہیے کہ مارے جائیں وہ سب مرد |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
لِتُضْرَبْ |
چاہیے کہ ماری جائے وہ ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث غائب |
|
لِتُضْرَبَا |
چاہیے کہ ماری جائیں وہ دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
|
لِیُضْرَبْنَ |
چاہیے کہ ماری جائیں وہ سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث غائب |
|
لِاُضْرَبْ |
چاہیے کہ مارا جاؤں میں ایک( مرد و عورت ) |
صیغہ واحد متکلم |
|
لِنُضْرَبْ |
چاہیے کہ مارے جائیں ہم سب(مردوعورت) |
صیغہ جمع متکلم ( مذکرومؤنث) |
فعل امر غائب مجہول بانون ثقیلہ وخفیفہ
|
بانون ثقیلہ |
بانون خفیفہ |
ترجمہ |
|
صیغہ |
لِیُضْرَبَنَّ |
لِیُضْرَبَنْ |
|
چاہیے کہ ضرورضرورمارا جائے وہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
لِیُضْرَبَانِّ |
|
۔ ۔ ۔ ۔ |
چاہیے کہ ضرورضرورمارے جائیں وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لِیُضْرَبُنَّ |
لِیُضْرَبُنْ |
چاہیے کہ ضرورضرورمار ے جائیں وہ سب مرد |
|
صیغہ جمع مذکر غائب |
لِتُضْرَبِنَّ |
لِتُضْرَبِنْ |
|
چاہیے کہ ضرورضرورمار ی جائے وہ ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث غائب |
لِتُضْرَبَانِّ |
|
۔ ۔ ۔ ۔ |
چاہیے کہ ضرورضرورمار ی جائیں وہ دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
|
لِیُضْرَبْنَانِّ |
۔ ۔ ۔ ۔ |
چاہیے کہ ضرورضرورمار ی جائیں وہ سب عورتیں |
|
صیغہ جمع مؤنث غائب |
لِاُضْرَبَنَّ |
لِاُضْرَبَنْ |
|
چاہیے کہ ضرورضرورمارا جاؤں میں ( مرد و عورت ) |
صیغہ واحد متکلم ( مرد و عورت ) |
لِنُضْرَبَنَّ |
|
لِنُضْرَبَنْ |
چاہیے کہ ضرورضرورمار ے جائیں ہم ( مرد و عورت ) |
صیغہ جمع متکلم ( مرد و عورت ) |
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لَاتَضْرِبْ |
نہ مار تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لَاتَضْرِبَا |
نہ ماروتم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکرحاضر |
|
لَاتَضْربُوْا |
نہ مارو تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لَاتَضْرِبِیْ |
نہ مار تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
لَاتَضْربَا |
نہ مارو تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
لَاتَضْرِبْنَ |
نہ مارو تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
فعل نہی حاضر معلوم بانون تاکید ثقیلہ
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لَاتَضْرِبَنَّ |
ہرگز نہ مار تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لَاتَضْرِبَانِّ |
ہرگز نہ مارو تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
لَاتَضْرِبُنَّ |
ہرگز نہ مارو تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع