30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اِضْرِبُنْ |
ضرور مارو تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
اِضْرِبِنْ |
ضرور مار تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لِتُضْرَبْ |
چاہیے کہ مارا جائے تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبَا |
چاہیے کہ مارے جاو ٔ تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبُوْا |
چاہیے کہ مارے جاو ٔ تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبِیْ |
چاہیے کہ ماری جائے تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
لِتُضْرَبَا |
چاہیے کہ ماری جاؤ تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
لِتُضْرَبْنَ |
چاہیے کہ ماری جاؤ تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
صرف کبیر فعل امر حاضر مجہول بانون تاکید ثقیلہ
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لِتُضْرَبَنَّ |
چاہیے کہ ضرورمارا جائے تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبَانِّ |
چاہیے کہ ضرورمارے جاو ٔ تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبُنَّ |
چاہیے کہ ضرورمارے جاو ٔ تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبِنَّ |
چاہیے کہ ضرورماری جائے تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
لِتُضْرَبَانِّ |
چاہیے کہ ضرورماری جاؤ تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
لِتُضْرَبْنَانِّ |
چاہیے کہ ضرورماری جاؤ تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
صرف کبیر فعل امر حاضر مجہول بانون تاکید خفیفہ
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لِتُضْرَبَنْ |
چاہیے کہ ضرورضرورمارا جائے تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبُنْ |
چاہیے کہ ضرورضرورمارے جاؤ تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لِتُضْرَبِنْ |
چاہیے کہ ضرورضرورماری جائے تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لِیَضْرِبْ |
چاہیے کہ مارے وہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
لِیَضْرِبَا |
چاہیے کہ ماریں وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لِیَضْرِبُوْا |
چاہیے کہ ماریں وہ سب مرد |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
لِتَضْرِبْ |
چاہیے کہ مارے وہ ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث غائب |
|
لِتَضْرِبَا |
چاہیے کہ ماریں وہ دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
|
لِیَضْرِبْنَ |
چاہیے کہ ماریں وہ سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث غائب |
|
لِاَضْرِبْ |
چاہیے کہ ماروں میں ایک( مرد و عورت ) |
صیغہ واحد متکلم ( مرد و عورت ) |
|
لِنَضْرِبْ |
چاہیے کہ ماریں ہم سب ( مرد و عورت ) |
صیغہ جمع متکلم ( مرد و عورت ) |
فعل امر غائب معلوم بانون تاکید ثقیلہ وخفیفہ
|
بانون ثقیلہ |
بانون خفیفہ |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لِیَضْرِبَنَّ |
لِیَضْرِبَنْ |
چاہیے کہ ضرورمارے وہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
لِیَضْرِبَانِّ |
.... |
چاہیے کہ ضرورماریں وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لِیَضْرِبُنَّ |
لِیَضْرِبُنْ |
چاہیے کہ ضرورماریں وہ سب مرد |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
لِتَضْرِبِنَّ |
لِتَضْرِبِنْ |
چاہیے کہ ضرورمارے وہ ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث غائب |
|
لِتَضْرِبَانِّ |
.... |
چاہیے کہ ضرورماریں وہ دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع