30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لَنْ تَضْرِبَا |
ہرگزنہ مارو یانہیں مارو گی تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
لَنْ تَضْرِبْنَ |
ہرگزنہ مارو یانہیں مارو گی تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
|
لَنْ اَضْرِبْ |
ہرگزنہ ماروں یانہیں ماروں گامیں ایک ( مرد یا عورت ) |
صیغہ واحد متکلم ( مذکرو مؤنث ) |
|
لَنْ نَضْرِبْ |
ہرگزنہ ماریں یانہیں ماریں گے ہم سب( مردیاعورت) |
صیغہ جمع متکلم ( مذکرو مؤنث ) |
صرف کبیر فعل نفی مجہول موکدبا لَنْ ناصبۃ
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لَنْ یُضْرَبْ |
ہرگزنہ ماراجائے یا نہیں ماراجائے گاوہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
لَنْ یُضْرَبَا |
ہرگزنہ مارے جائیں یا نہیں مارے جائیں گے وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لَنْ یُضْرَبُوْا |
ہرگزنہ مارے جائیں یا نہیں مارے جائیں گے وہ سب مرد |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
لَنْ تُضْرَبْ |
ہرگز نہ ماری جائے یانہیں ماری جائے گی وہ ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث غائب |
|
لَنْ تُضْرَبَا |
ہرگزنہ ماری جائیں یا نہیں ماری جائیں گی وہ دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
|
لَنْ یُضْرَبْنَ |
ہرگزنہ ماری جائیں یا نہیں ماری جائیں گی وہ سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث غائب |
|
لَنْ تُضْرَبْ |
ہرگزنہ ماراجائے یا نہیں ماراجائے گا تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لَنْ تُضْرَبَا |
ہرگزنہ مار ے جاؤ یا نہیں مارے جاؤ گے تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
لَنْ تُضْرَبُوْا |
ہرگزنہ ماری جاؤیا نہیں مارے جاؤ گے تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لَنْ تُضْرَبِیْ |
ہرگزنہ ماری جائے یا نہیں ماری جائے گی تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
لَنْ تُضْرَبَا |
ہرگزنہ ماری جاوٗ یا نہیں ماری جاؤ گی تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
لَنْ تُضْرَبْنَ |
ہرگزنہ ماری جاؤ یا نہیں ماری جاؤ گی تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
|
لَنْ اُضْرَبْ |
ہرگزنہ ماراجاؤں یا نہیں ماراجاؤں گامیں ایک (مرد یا عورت ) |
صیغہ واحد متکلم (ذکرو مؤنث ) |
|
لَنْ نُضْرَبْ |
ہرگزنہ مارے جائیں یا نہیں مارے جائیں گے ہم سب ( مردیاعورت) |
صیغہ جمع متکلم ( مذکرو مؤنث ) |
صرف کبیر فعل امر حاضر معلوم([1])بے لام
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
اِضْرِبْ |
مار تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
اِضْرِبَا |
مارو تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
اِضْرِبُوْا |
مارو تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
اِضْرِبِیْ |
مار تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
اِضْرِبَا |
مارو تم د و عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
اِضْرِبْنَ |
مارو تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
امر حاضر معلوم بانون تاکید ثقیلہ
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
اِضْرِبَنَّ |
ضرور مار تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
اِضْرِبَانِّ |
ضرور مارو تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
اِضْرِبُنّ |
ضرور مارو تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
اِضْرِبِنَّ |
ضرور مار تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
اِضْرِبَانِّ |
ضرور مارو تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
اِضْرِبْنَانِّ |
ضرور مارو تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
امر حاضر معلوم بانون تاکید خفیفہ
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
اِضْرِبَنْ |
ضرورمار تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
[1] قولہ: (امر حاضر معلوم)امر کا لغوی معنی ہے ’’حکم دینا‘‘ اصطلاح میں اس سے مراد وہ فعل ہے جو فاعل مخاطب سے کسی کام کی طلب پر دلالت کرے ۔
فائدہ: اَفْعَلُ کا وزن تین چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے :
۱ …اسم محض ۔ جیسے : اَبْجَلٌ اور اَکْحَلٌ ۔
۲… صفت مشبہ ۔ جیسے : اَحْمَرُ (سرخ مرد)
۳…اسم تفضیل للمذکر ۔ جیسے : اَکْبَرُ (بزرگ آدمی)
نوٹ: اَفْعَلُ صفت مشبہ کی مؤنثفَعْلَاء ُ آتی ہے ۔ جیسے : اَحْمَرُ کی مؤنث حَمْرَاءُ ۔ اور اَفْعَلُ اسم تفضیل کی مؤنث فُعْلٰی آتی ہے ۔ جیسے : اَکْبَرُ کی مؤنث کُبْرٰی ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع