دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sarf e Bahai | صرف بھائی

book_icon
صرف بھائی

لاَ تَضْرِبُ

نہیں مارتی ہے یا نہیں مارے گی وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لاَ تَضْرِبَانِ

نہیں مارتی ہیں یانہیں ماریں گی وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لاَ یَضْرِبْنَ

نہیں مارتی ہیں یانہیں ماریں گی وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لاَ تَضْرِبُ

نہیں مارتا ہے یا نہیں مارے گا تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکر حاضر

لاَ تَضْرِبَانِ

نہیں مارتے ہو یا نہیں مارو گے تم دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر حاضر

لاَ َتضْرِبُوْنَ

نہیں مارتے ہویا نہیں مارو گے تم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

لاَ تَضْرِبِیْنَ

نہیں مارتی ہے یا نہیں ماری گی تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

لاَ تَضْرِبَانِ

نہیں مارتی ہو یا نہیں مارو گی تم دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر

لاَ تَضْرِبْنَ

نہیں مارتی ہو یا نہیں مارو گی تم سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث حاضر

لاَ اَضْرِبُ

نہیں مارتا ہوں یا نہیں ماروں گامیں ایک ( مرد یا عورت )

صیغہ واحد متکلم ( مذکرو مؤنث )

لاَ نَضْرِبُ

نہیں مارتے ہیں یا نہیں ماریں گے ہم سب( مردیاعورت)

صیغہ جمع متکلم  ( مذکرو مؤنث )

نوٹ:  ماضی معلوم کی طرح فعل نفی مجہول کے بھی چودہ صیغے ہوتے ہیں  ۔

صرف کبیر فعل نفی مجہول

گردان

ترجمہ

صیغہ

لاَ  یُضْرَبُ

نہیں ماراجا تاہے یا نہیں ماراجائے گاوہ ایک مرد

صیغہ واحد مذکر غائب

لاَ یُضْرَبَانِ

نہیں مارے جاتے ہیں یا نہیں مارے جائیں گے وہ دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر غائب

لاَ یُضْرَبُوْنَ

نہیں مارے جاتے ہیں یا نہیں مارے جائیں گے وہ سب مرد

صیغہ جمع مذکر غائب

لاَ تُضْرَبُ

نہیں ماری جاتی ہے یا نہیں ماری جائے گی وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لاَ تُضْرَبَانِ

نہیں ماری جاتی ہیں یانہیں ماری جائیں گی وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لاَ یُضْرَبْنَ

نہیں ماری جاتی ہیں یانہیں ماری جائیں گی وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لاَ تُضْرَبُ

نہیں ماراجاتا ہے یا نہیں ماراجائے گا تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکر حاضر

لاَ تُضْرَبَانِ

نہیں مارے جاتے ہو یا نہیں مارے جاؤ گے تم دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر حاضر

لاَ تُضْرَبُوْنَ

نہیں مارے جاتے ہو یا نہیں مارے جاؤ گے تم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

لاَ تُضْرَبِیْنَ

نہیں ماری جاتی ہے یا نہیں ماری جائے گی تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

لاَ تُضْرَبَانِ

نہیں ماری جاتی ہو یا نہیں ماری جاؤ گی تم دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر

لاَ تُضْرَبْنَ

نہیں ماری جاتی ہو یا نہیں ماری جاؤ گی تم سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث حاضر

لاَ اُضْرَبُ

نہیں ماراجاتا ہوں یا نہیں ماراجاؤں گامیں ایک ( مرد یا عورت )

صیغہ واحد متکلم ( مذکرو مؤنث )

لاَ نُضْرَبُ

نہیں مارے جاتے ہیں یا نہیں مارے جائیں گے ہم سب( مردیاعورت)

صیغہ جمع متکلم ( مذکرو مؤنث )

نوٹ:  ماضی معلوم کی طرح فعل نفی مؤکد معلوم کے بھی چودہ صیغے ہوتے ہیں  ۔

صرف کبیر فعل نفی معلوم موٗکدبا لَنْ ناصبہ

گردان

ترجمہ

صیغہ

لَنْ یَضْرِبَ

ہرگزنہ مارے یا نہیں مارے گاوہ ایک مرد

صیغہ واحد مذکر غائب

لَنْ یَضْرِبَا

ہرگزنہ ماریں یانہیں ماریں گے وہ دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر غائب

لَنْ یَضْرِبُوْا

ہرگزنہ مار یں یانہیں ماریں گے وہ سب مرد

صیغہ جمع مذکر غائب

لَنْ تَضْرِبَ

ہرگزنہ مارے یانہیں مارے گی وہ ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث غائب

لَنْ تَضْرِبَا

ہرگزنہ ماریں یانہیں ماریں گی وہ دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لَنْ یَضْرِبْنَ

ہرگزنہ ماریں یانہیں ماریں گی وہ سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث غائب

لَنْ تَضْرِبَ

ہرگزنہ مارے یانہیں مارے گا تو ایک مرد

صیغہ واحد مذکر حاضر

لَنْ تَضْرِبَا

ہرگزنہ مارویانہیں مارو گے تم دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر حاضر

لَنْ تَضْرِبُوْا

ہرگزنہ مارویانہیں مارو گے تم سب مرد

صیغہ جمع مذکر حاضر

 لَنْ تَضْرِبِیْ

ہرگزنہ مارے یانہیں مارے گی تو ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث حاضر

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن