30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لَمْ یَضْرِبْ |
نہیں مارااس ایک مرد نے |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
لَمْ یَضْرِبَا |
نہیں ماراان دو مردوں نے |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لَمْ یَضْرِبُوْا |
نہیں ماراان سب مردوں نے |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
لَمْ تَضْرِبْ |
نہیں مارااس ایک عورت نے |
صیغہ واحد مؤنث غائب |
|
لَمْ تَضْرِبَا |
نہیں ماراان دو عورتوں نے |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
|
لَمْ یَضْرِبْنَ |
نہیں ماراان سب عورتوں نے |
صیغہ جمع مؤنث غائب |
|
لَمْ تَضْرِبْ |
نہیں ماراتجھ ایک مرد نے |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لَمْ تَضْرِبَا |
نہیں ماراتم دو مردوں نے |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
لَمْ تَضْرِبُوْا |
نہیں ماراتم سب مردوں نے |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لَمْ تَضْرِبِیْ |
نہیں ماراتجھ ایک عورت نے |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
لَمْ تَضْرِبَا |
نہیں ماراتم دو عورتوں نے |
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر |
|
لَمْ تَضْرِبْنَ |
نہیں ماراتم سب عورتوں نے |
صیغہ جمع مؤنث حاضر |
|
لَمْ اَضْرِبْ |
نہیں مارامیں ایک ( مرد یا عورت ) نے |
صیغہ واحد متکلم ( مذکرو مؤنث ) |
|
لَمْ نَضْرِبْ |
نہیں مارا ہم سب( مردیاعورت) نے |
صیغہ جمع متکلم ( مذکرو مؤنث ) |
نوٹ: ماضی معلوم ومجہول کی طرح فعل نفی جحدمجہول کے بھی چودہ صیغے ہوتے ہیں ۔
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
لَمْ یُضْرَبْ |
نہیں مارا گیا وہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
لَمْ یُضْرَبَا |
نہیں مارے گئے وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
لَمْ یُضْرَبُوْا |
نہیں مارے گئے وہ سب مرد |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
لَمْ تُضْرَبْ |
نہیں ماری گئی وہ ایک عورت |
صیغہ واحد مؤ نث غائب |
|
لَمْ تُضْرَبَا |
نہیں ماری گئیں وہ دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب |
|
لَمْ یُضْرَبْنَ |
نہیں ماری گئیں وہ سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤنث غائب |
|
لَمْ تُضْرَبْ |
نہیں مارا گیا تو ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر حاضر |
|
لَمْ تُضْرَبَا |
نہیں مارے گئے تم دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر |
|
لَمْ تُضْرَبُوْا |
نہیں مارے گئے تم سب مرد |
صیغہ جمع مذکر حاضر |
|
لَمْ تُضْرَبِیْ |
نہیں ماری گئی تو ایک عورت |
صیغہ واحد مؤنث حاضر |
|
لَمْ تُضْرَبَا |
نہیں ماری گئیں تم دو عورتیں |
صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر |
|
لَمْ تُضْرَبْنَ |
نہیں ماری گئیں تم سب عورتیں |
صیغہ جمع مؤ نث حاضر |
|
لَمْ اُضْرَبْ |
نہیں مارا گیا میں ایک( مرد یا عورت ) |
صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث ) |
|
لَمْ نُضْرَبْ |
نہیں مارے گئے ہم سب( مرد یا عورتیں ) |
صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث ) |
نوٹ: ماضی معلوم کی طرح فعل نفی معلوم کے بھی چودہ صیغے ہوتے ہیں ۔
|
گردان |
ترجمہ |
صیغہ |
|
|
لاَ یَضْرِبُ |
نہیں مارتا ہے یا نہیں مارے گاوہ ایک مرد |
صیغہ واحد مذکر غائب |
|
|
لاَ یَضْرِ بَانِ |
نہیں مارتے ہیں یا نہیں ماریں گے وہ دو مرد |
صیغہ تثنیہ مذکر غائب |
|
|
لاَ یَضْرِبُوْنَ |
نہیں مارتے ہیں یا نہیں ماریں گے وہ سب مرد |
صیغہ جمع مذکر غائب |
|
[1] قولہ: (فعل نفی معلوم)فعل نفی وہ فعل جوزمانہ ٔ حال یا استقبال میں کسی کام کے نہ پائے جانے پر دلالت کرے ۔ (فائدہ)نفی مضارع کے لیے ما اور لا دونوں استعمال ہوتے ہیں ، مگرلفظ لاکابنسبت ماکے مضارع پرآنا کثیر ہے ، اسی لیے اکثر کتب میں صرف لا کی مثالیں ذکر کی جاتی ہیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع