دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sarf e Bahai | صرف بھائی

book_icon
صرف بھائی

ضَارِبٌ

مارنے والا ایک مرد

صیغہ واحد مذکر

ضَارِبَانِ

مارنے والے دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر

ضَارِبُوْنَ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر سالم

ضَرَبَۃٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُرَّابٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُرَّبٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُرْبٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُرَبَائُ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُرْبَانٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضِرَابٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُرُوْبٌ

مارنے والے سب مرد

صیغہ جمع مذکر مکسر

ضُوَیْرِبٌ

تھوڑامارنے والا ایک مرد

صیغہ واحد مذکرمصغر ([1])

ضَارِبَۃٌ

مارنے والی ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث

ضَارِبَتَانِ

مارنے والی دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث سالم

ضَارِبَاتٌ

مارنے والی سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث سالم

ضَوَارِبُ

مارنے والی سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث مکسر

ضُرَّبٌ

مارنے والی سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث مکسر

ضُوَیْرِبَۃٌ

تھوڑا مارنے والی ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث مصغر

نوٹ:  خیال رہے کہ اسم فاعل کا ایک ہی صیغہ متکلم، مخاطب اور غائب تینوں کے لیے آتاہے  ۔ لھذا تو کہہ سکتاہے : اَنَا ضَارِبٌ(میں مارنے والاایک مرد ہوں ) اَنْتَ ضَارِبٌ(تو مارنے والاایک مرد ہے ) ھُوَضَارِبٌ(وہ مارنے والاایک مرد ہے )

صرف کبیر اسم مفعول([2])

گردان

ترجمہ

صیغہ

مَضْرُوْبٌ

مارا ہو ایک مرد

صیغہ واحد مذکر

مَضْرُوْبَانِِ

مارے ہوئے دو مرد

صیغہ تثنیہ مذکر

مَضْرُوْبُوْنَ

مارے ہوئے سب مرد

صیغہ جمع مذکر

مَضْرُوْبَۃٌ

ماری ہوئی ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث

مَضْرُوْبَتَانِ

ماری ہوئی دو عورتیں

صیغہ تثنیہ مؤنث

مَضْرُوْبَاتٌ

ماری ہوئی سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث

مَضَارِیْبُ

ماری ہوئی سب عورتیں

صیغہ جمع مؤنث مکسر

مُضَیْرِیْبٌ

تھوڑامارا ہوا ایک مرد

صیغہ واحد مذکر مصغر

مُضَیْرِیْبَۃٌ

تھوڑا ماری ہوئی ایک عورت

صیغہ واحد مؤنث مصغر

نوٹ:  ماضی معلوم ومجہول کی طرح فعل نفی جحدمعلوم کے بھی چودہ صیغے ہوتے ہیں  ۔

صرف کبیر فعل حجد معلوم([3])

گردان

ترجمہ

صیغہ

 



[1]    قولہ:  (مصغر )مصغر تصغیربمعنی ’’چھوٹاکرنا‘‘ سے صیغۂ اسم مفعول ہے  ۔ اصطلاح میں اس سے مراد وہ اسم ہے جو کسی چیزکے چھوٹاہونے پر دلالت کرے  ۔ جیسے : طفیل(چھوٹاسابچہ)

[2]    قولہ:  (اسم مفعول)اس کا لغوی معنی ہے ’’کیے ہوئے کام کانام‘‘، اصطلاح میں اس سے مراد وہ اسم ہے جو مصدر سے اس ذات کے لیے مشتق کیاگیاہوجس پر معنیٔ مصدری کاوقوع ہواہو ۔ ثلاثی مجرد سے اس کے بنانے کاطریقہ یہ ہے کہ فعل مضارع مجہول سے علامت مضارع کو حذف کرکے اس کی جگہ میم مفتوح لگاتے ہیں ، فاء کلمہ کو اس کی حالت پر چھوڑکر عین کلمہ کوضمہ دے کر اس کے بعد واو ساکن کااضافہ کرتے ہیں اور لام کلمہ کو تنوین دیتے ہیں  ۔ جیسے :  یُضْرَبُسے مَضْرُوْبٌ ۔

[3]    قولہ :  (فعل جحد معلوم)جحدبفتح جیم وسکون حاء اس کالغوی معنی ہے ’’انکار کرنا‘‘اصطلاحاً اس سے مراد ہے ’’زمانۂ ماضی میں کسی کام کی نفی کرنا‘‘ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن