دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

book_icon
سامانِ بَخشِش
            
دُکھ دَرد کہیں کس سے یہ کام تو ہیں اُن کے فریاد سنا کرنا اور داد دِیا کرنا وَ اللّٰہ وہ سن لیں گے اور دل کی دوا دیں گے بے کار نہ جائے گا فریاد و بکا کرنا اَعدا کو خدا والا جب تم نے بنا ڈالا دُشوار ہے تم پر کیا مجھ بد کا بھلا کرنا سوکھی ہے مری کھیتی پَڑ جائے بھرن تیری اے اَبرِ کرم اِتنا تو بہرِ خدا کرنا جو سوختہ ہِیزَم کو چاہو تو ہرا کردو مجھ سوختہ جاں کا بھی دل پیارے ہرا کرنا طیبہ میں بلا لینا اور اپنا بنا لینا قیدی غمِ فرقت کے سرکار رِہا کرنا ہم عرض کیے جائیں سرکار سنے جائیں کیا دُور کرم سے ہے دِن ایسا شہا کرنا سنگِ دَرِ سروَر پر رکھا ہوا ہو یہ سر اے کاش ہو قسمت میں اس طرح قضا کرنا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن