دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

book_icon
سامانِ بَخشِش

دَم گھٹتا ہے میرے مولیٰ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

میں ہوں تنہا بن ہے سونا دُزدِ اِیماں سر پر پہنچا

میری خبر لے میرے مولیٰ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

حال ہمارا جیسا زَبوں ہے اور وہ کیسا اور وہ کیوں ہے

سب ہے تم پر روشن شاہا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

 ہر ذَرَّہ پر تیری نظر ہے ہر قطرہ کی تجھ کو خبر ہے

ہو علم لدنی کے تم دانا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

عیب سے تم کو پاک کیا ہے غیب کا تم کو علم دیا ہے

اور خود حق بھی تم سے چھپا کیا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

تو میرے ایماں کو جلا دے جانِ مسیحا دِل کو جلادے

مردہ ہے دل میرا آقا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

حد سے بڑھ گئے عصیاں میرے تو دھو دے آبِ رحمت سے

بحرِ رحمت جوش پہ آجا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

 

کیسی زبانیں سوکھ گئی ہیں پیاس سے باہر آئی ہوئی ہیں

اَبرِ کرم دیدے اِک چھینٹا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

مہرِ محشر سر پر سروَر پھونکے دے ہے ہم کو یکسر

مہر سے کر گیسو کا سایا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

منہ تک میرے پسینہ پہنچا ڈوبا ڈوبا ڈوبا ڈوبا

دامن میں لے لیجئے آقا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

آدم سے تا حضرتِ عیسیٰ سب کی خدمت میں ہو آیا

نفسی سب نے ہی فرمایا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

میرے آقا میرے مولا آپ سے سن کر اِنِّیْ لَھَا

دم میں ہے دم میرے آیا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

روشن ہوگیا اس سے سروَر پیشِ داوَر شافِعِ محشر

میرے مولا تم ہو تنہا  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

وَقتِ وِلادَت تم نہیں بھولے وَقتِ رحلت یاد ہی رکھے

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن