دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

book_icon
سامانِ بَخشِش
            
جب سجدہ کا حکم ہوا سب نے کیا اس نے نہ کیا اور متکبر نے یہ بکا یہ مٹی میں اَنگارا لَآاِلٰہَ الا اللّٰہ اٰمَنَّا بِرسُوْلِ اللّٰہ اس کو آب و گل سوجھا منکر ہو کر شیطان بنا جن کے سبب وہ حکم ہوا اس نے وہ نور نہیں دیکھا لَآاِلٰہَ الا اللّٰہ اٰمَنَّا بِرسُوْلِ اللّٰہ یاری جو نور نہیں کرتا دیکھتے کیسے فوقِ سما نامِ حبیب و نامِ خدا ساقِ عرش پہ لکھا ہوا لَآاِلٰہَ الا اللّٰہ اٰمَنَّا بِرسُوْلِ اللّٰہ جوش پہ آیا رحم کا دریا جب سیدنا آدم نے دیا واسطہ اس نورِ خدا کا مقبول ہوئی یوں توبہ لَآاِلٰہَ الا اللّٰہ اٰمَنَّا بِرسُوْلِ اللّٰہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن