دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

book_icon
سامانِ بَخشِش

کوئی مطلب بھی مرے دِل کا برانے نہ دیا

کیسی پُرنور ہے جنت کی فضا اے نوریؔ

پھر بھی طیبہ کا مزا اس کی فضا نے نہ دیا

 

 

دنیا کی محبت

      دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے اور کنارہ کشی ہر خیر و برکت کی بنیاد ہے ۔

(مکاشفۃ القلوب مترجم، ص۸۵، مکتبۃ المدینہ)

 

بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیا

بختِ خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیا

چشم و دِل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا

آہ قسمت مجھے دنیا کے غموں نے روکا

ہائے تقدیر کہ طیبہ مجھے جانے نہ دیا

پاؤں تھک جاتے اگر پاؤں بناتا سر کو

سر کے بدل جاتا مگر ضعف نے جانے نہ دیا

اِتنا کمزور کیا ضعفِ قُویٰ نے مجھ کو

پاؤں تو پاؤں مجھے سر بھی اُٹھانے نہ دیا

سر تو سر جان سے جانے کی مجھے حسرت ہے

موت نے ہائے مجھے جان سے جانے نہ دیا

حالِ دِل کھول کے دِل آہ اَدا کر نہ سکا

اتنا موقع ہی مجھے میری قضا نے نہ دیا

ہائے اس دل کی لگی کو میں بجھاؤں کیونکر

فرطِ غم نے مجھے آنسو بھی گرانے نہ دیا

 

ہاتھ پکڑے ہوئے لے جاتے جو طیبہ مجھ کو

ساتھ اتنا بھی تو میرے رُفقا نے نہ دیا

سجدہ کرتا جو مجھے اس کی اجازت ہوتی

کیا کروں اِذْن مجھے اس کا خدا نے نہ دیا

حسرتِ سجدہ یونہی کچھ تو نکلتی لیکن

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن