دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

book_icon
سامانِ بَخشِش
            
بکھر جائیں گے اس پر کیسا کیسا جنہیں تہذیبِ نو کا اِدَّعا ہے بیانِ عیبِ دُشمن نعت ہی ہے کہ قرآں میں بھی تو تَبَّتْ یَدَا ہے ضیائے کعبہ سے روشن ہیں آنکھیں منوّر قلب کیسا ہوگیا ہے ہماری حاضری نُوْرٌ عَلٰی نُوْر کہ بعدِ حج ہمیں حاضر کیا ہے ضیائے روضہ کا عالم کہوں کیا کہ وہ تو نورِ کعبہ سے سوا ہے یہاں محبوبِ رب ہے جلوہ آرا وہاں بس اِک تجلی کی ضیا ہے ہے یہ تو وصل سے سرسبز دل شاد وہ نارِ ِہجر سے دل سوختا ہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن