حقیقت آپ کی حق جانتا ہے
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

book_icon
سامانِ بَخشِش

لبالب جو چہیتوں کو دیا ہے

ثنا لکھنی ہے محبوبِ خدا کی

خدا ہی جن کی عظمت جانتا ہے

میں تیرے فیض سے کچھ کہہ سکوں گا

میں کیا ہوں اور مرا یارا ہی کیا ہے

سنا اے بلبل باغِ مَدینہ

ترانہ اور دل یہ چاہتا ہے

سنا نوریؔ غزل اس کی ثنا میں

ثنا جس کی ثنائے کبریا ہے

حقیقت آپ کی حق جانتا ہے

حقیقت آپ کی حق جانتا ہے

وہ وہم و فہم سے آقا وَرا ہے

کچھ ایسا آپ کو حق نے کیا ہے

کہ خود وہ آپ کا طالب ہوا ہے

بلند اتنا تجھے حق نے کیا ہے

کہ عرشِ حق بھی تیرے زیر پا ہے

جو اَوروں کے علو کی اِنتہا ہے

وہ سرکاری علو کی اِبتدا ہے

خدا کی ذات تک تو ہی رَسا ہے

کسی کا بھی یہ عالی مرتبہ ہے

نہ ہے تم سا نہ کوئی ہوگا آگے

نہ اے آقا کوئی تم سا ہوا ہے

ملائک میں رُسل میں انبیا میں

کوئی عرشِ علا تک بھی گیا ہے

 

تَعَالَی    اللّٰہ     تیری      شانِ      عالی

جلالتِ شان کی کیا اِنتہا ہے

نکالی زَورَقِ خورشید ڈوبی

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن