دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Saman-e-Bakhsish | سامانِ بَخشِش

’’ مصطفیٰ رضا ‘‘ کے 8 حُروف کی نسبت سے کتاب پڑھنے کی آٹھ نیتیں

book_icon
سامانِ بَخشِش
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسلام عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِ اللّٰہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : ’’ نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ ‘‘ مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے۔(معجم کبیر طبرانی،۶/۱۸۵، الحدیث۵۹۴۲، داراحیاء التراث العربی بیروت) دو مَدَنی پھول: {1} بغیر اچھی نیت کے کسی بھی عمل خیر کا ثواب نہیں ملتا۔ {2}جتنی اچھی نیتیں زیادہ، اُتنا ثواب بھی زیادہ۔

’’ مصطفیٰ رضا ‘‘ کے 8 حُروف کی نسبت سے کتاب پڑھنے کی آٹھ نیتیں

*ہربارحَمدو* صلوٰۃ اور* تعوُّذو * تَسمِیہ سے کتاب کا آغاز کروں گا (اسی صَفْحہ پر اُوپر دی ہوئی عَرَبی عبارت پڑھ لینے سے چاروں نیتوں پر عمل ہوجائے گا) * اللّٰہ عَزَّوَجَل و *رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رضا کے لیے اس کتاب کامطالَعہ کروں گا *دوسروں کویہ کتاب خریدنے کی ترغیب دلاؤں گا۔ *اس کتاب کے مطالعے کا ساری امت کو ایصالِ ثواب کروں گا۔

’’تصورِمَدینہ کیجئے‘‘کے 14 حُروف کی نسبت سے نعت پڑھنے کی چودہ نیّتیں

* اللّٰہ عَزَّوَجَل اور * رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رضا کے لیے * حتَّی الْوَسْع باوُضُو *قبلہ رُو *آنکھیں بند کئی* سر جھکائے * گنبد خضرا *بلکہ مکینِ گنبد خضرا صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا تصورباندھ کر نعت شریف پڑھوں * سنوں گا* کسی کی آواز بھلی نہ لگی تو اس کو حقیر جاننے سے بچوںگا* مذاقاً کسی کم سُریلی آواز والے کی نقل نہیں اُ تا ر و ںگا* نعت خواں زیادہ اور وقت کم ہوا تو مختصر کلام پڑھوں گا* دوسرا صلوٰۃ و سلام پڑھ رہا ہوگا تو بیچ میں پڑھنے کی جلدی مچا کر خود شروع نہ کر کے اس کی اِیذارَسانی سے بچوں گا* انفرادی کوشش یا مائیک کے ذریعے دعوت اسلامی کے سنّتوں بھرے اجتماعات ، مدنی قافلے،مدنی انعامات وغیرہ کی ترغیب دوں گا۔ اچھی اچھی نیتوں سے متعلق رَہنمائی کیلئے ا میر ِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا سنّتوں بھرا بیان ’’ نیّت کا پھل ‘‘ اور نیتوں سے متعلق آپکے مُرتّب کردہ کارڈ اور پمفلٹ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً طلب فرمائیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن