Sajday Ke Fazail
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sajday Ke Fazail | سجدے کے فضائل

book_icon
سجدے کے فضائل
            
یاخدا میری مغفرت فرما باغِ فِردوس مَرْحَمَت فرما (وسائلِ بخشش، ص 75) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

سجدے میں بہت دُعائیں مانگو

رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے:” بندہ سجدے کی حالت میں اپنے ربِّ کریم سے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے، اِس لئے تم سجدے میں بکثرت (یعنی زیادہ) دُعا کیا کرو۔“ (مسلم ، ص 198، حدیث: 1083) شرحِ حدیث: حکیمُ الْاُمَّت حضرتِ مفتی احمدیارخان رحمۃُ اللہ علیہ اِس حدیثِ پاک کے تَحْت لکھتے ہیں:ربِّ کریم تو ہم سے ہروقت قریب ہے (مگر) ہم اُس سے دُور رہتے ہیں، البتہ سجدے کی حالت میں ہمیں اُس سے خصوصی قُرْ ب (یعنی خاص قریب ہونا) نصیب ہوتا ہے، لہٰذا اس قُرْ ب (یعنی نزدیکی) کو غنیمت سمجھ کر جو مانگ سکیں مانگ لیں ۔ (مراٰۃ المناجیح، 2/82)

سجدۂ شُکْر کے لیے وضو لازمی ہے

سجدۂ شکر میں وُضُو لازِم ہے اور بغیر سجدۂ شکر کے عادتاً جو سجدہ کیا جاتا ہے اس کے لیے وُضُو ضروری نہیں کیوں کہ یہ شرعی سجدہ نہیں ،مَحْض ایک مُباح عَمَل ہے نہ ثواب نہ گناہ۔ نماز کے علاوہ سجدوں میں دعا مانگنی ہو توعربی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی مانگ سکتے ہیں ۔

دورانِ سجدہ دعا میں کوشش کرو

صحابی ابنِ صحابی حضرتِ عبدُ اللہ اِبْنِ عبّاس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے: ’’مجھے رُکوع و سجدے میں تلاوت ِقرآن سے منع کیا گیا ہے ،رُکوع میں تو ربّ کی تعظیم کرو اور سجدے میں دعا میں کوشش کرو کہ وہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن