30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَسپتال (Hospital) (زمزم نگر (حیدرآباد) بابُ الاسلام سندھ) میں داخِل کر دیا گیا۔ ایک ہفتہ اَسپتال میں رہیں مگر حَالَت مَزید اَبْتَر (خراب) ہوتی چلی گئی۔اچانک انہوں نے بلند آواز سے کَلِمَہ طَیِّبہ کا وِرْد شروع کر دیا، کبھی کبھی درمیان میں اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ الله وَ عَلٰی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَا حَبِیْبَ الله بھی پڑھتیں۔ بُلند آواز سے لَا اِلٰهَ اِلَّا للهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ کا وِرْد کرنے سے پورا کمرہ گونج اٹھتا تھا، عجیب ایمان افرو مَنْظَر تھا،جو آتا مِزاج پُرسی کرنے کے بجائے انکے ساتھ ذِکْرُ اللہ شروع کر دیتا۔ ڈاکٹرز (Doctors) اور اَسپتال (Hospital) کا عَملہ حیرت زدہ تھا کہ یہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی کوئی مَقْبول بندی مَعْلُوم ہوتی ہے ورنہ ہم نے تو آج تک مریض کی چیخیں ہی سنی ہیں اور یہ شِکوَہ کرنے کے بجائے مسلسل ذِکْرُ اللہ میں مَصْرُوف ہیں۔ تقریباً 12گھنٹے تک یہی کَیْفِیَّت رہی، اَذانِ مَغْرِب کے وَقْت اسی طرح بُلَند آواز سے کَلِمَہ طَیِّبہ کا وِرد کرتے کرتے ان کی رُوْح قَفَسِ عُنصُری سے پرواز کر گئی۔[1]
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی اُن پر رَحْمَت ہو اور ان کے صَدْقے ہماری مَغْفِرَت ہو۔
فَضْل و کَرَم جس پر بھی ہُوا اُس نے مرتے دَم کَلِمَہ
پڑھ لیا اور جنّت میں گیا لَا اِلٰــهَ اِلَّا الله[2]
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
اٰمین بجاہِ النبی الامینصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
| کتاب | مطبوعہ | کتاب | مطبوعہ |
| قرآن مجید | ٭٭٭٭٭ | سیرت ابن ھشام | دار الفجرمصر ۱۴۲۵ھ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع