دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat Or Deen Ki Khatir Qurbaniyan | صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں

book_icon
صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں

٭…اے کاش! حَسَد وغیرہ جیسے مُہْلِک گناہوں سے بچنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! نَفْس و شیطان  کی مَکّاری سے بچنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! عِشْقِ خُدا و مصطفےٰ رکھنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! سنّتوں کی شیدائی بن جائیں۔

٭…اے کاش! سنّتوں کا پرچار کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! پردہ کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! فیشن کی نُحُوسَت سے بچنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! صَوم و صلوٰۃ کی پابندی کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! ماں باپ کی تابِعداری کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! شَرْم کا دامَن تار تار کرنے کے بجائے حَیا والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! گانے باجوں کا شوق رکھنے کے بجائے نَعْتِ رَسول پڑھنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش!فُضُول خرچی کرنے والیاں بننے کے بجائے قَناعَت  کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! اپنی چادَر سے زیادہ پاؤں پھیلانے کے بجائے اپنی چادَر دیکھ کر پاؤں پھیلانے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! مال سے مَحبَّت کرنے والیاں بننے کے بجائے راہِ خُدا میں مال خَرْچ کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش!اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی نافرمان بننے کے بجائے اس کی فرمانبردار بندیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اِصْلَاح کی حقیقی کوشِش کرنے والیاں بن جائیں۔

٭…اے کاش! صَحَابِیّات طَیِّبَات رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کی سیرت پر چلنے والیاں بن جائیں۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن