دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat Or Deen Ki Khatir Qurbaniyan | صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں

book_icon
صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں

پہاڑ بَرْدَاشْت کئے  لیکن قربان جائیے ان کے عِشْقِ مصطفےٰ پر! عَرْض  کرتی ہیں:یا رَسولَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ہوتے ہوئے ہر مصیبت ہیچ  (معمولی) ہے۔

ان کے نِثار کوئی کيسے ہی رنج میں ہو

جب ياد آگئے ہيں سب غَم بُھلا ديے ہيں[1]

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

خالو، بھائی اور شوہر کی قربانی

پیاری پیاری اِسْلَامی بہنو!آج دیکھا جائے تو کسی کا ہلکا سا کاروباری نقصان ہو جائے یا کوئی فوت ہوجائے تو واوَیلا مچ جاتاہے۔نجانے کتنے دن تک آہ و فُغاں کی صَدائیں بُلَند ہوتی رہتی ہیں اور ایک صَحَابِیّات طَیِّبَات رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّتھیں کہ سب کچھ قربان کر کے بھی شُکْرِ اِلٰہی بجا لاتی تھیں، ایک نہیں دو۲ نہیں تین۳ تین۳ رشتے دار راہِ خُدا میں قُربان  ہو جاتے، مگر یہ نُفُوسِ قُدْسِیَہ پھر بھی راضی برضائے اِلٰہی رہتیں۔ انہی بُلَند حَوْصَلہ مُحِبِّ دِین ہستیوں میں سے ایک حضرت سَیِّدَتُنا حَمْنہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا بھی ہیں۔ چُنَانْچِہ مَرْوِی  ہے کہ جب اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے حضرت سیِّدُنا مُصْعَبْ بن عُمَیر اور آپ کے 70 رُفَقا رَضِیَاللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم  كو شَہادَت نصیب فرمائی تو آپ کی زوجۂ محترمہ حضرت سَیِّدَتُنا حَمْنہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا بارگاہِ رِسَالَت میں حاضِر ہوئیں،آپصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اے حَمْنہ!اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ثواب کی اُمِّید  رکھ۔ عَرْض کی: کس بات پر؟  فرمایا: تمہارے خالو حمزہ شہید ہو گئے ہیں۔ یہ سن کر آپرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ (۱۵۶) پڑھا اور عَرْض کی:انہیں شَہادَت مُبارَک ہو اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ ان پر اپنی رَحْمَت فرمائے اور ان کی بَـخْشِش فرمائے۔ پھر آپصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے



1    حدائق بخشش،  ص۱۰۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن