دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat Or Deen Ki Khatir Qurbaniyan | صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں

book_icon
صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

باپ، بھائی اور شوہر کی قربانی

غزوۂ اُحد کے مَوْقَع پر شیطانی اَفواہ سن کر قبیلہ بنی دِینار کی ایک صحابیہ جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں اور اپنے گھر سے نِکَل کر میدانِ جنگ کی طرف چل پڑیں، راستے میں انہیں ان کے باپ، بھائی اور شوہَر کی شَہادَت کی خَبَر ملی مگر انہوں نے کوئی پَروا نہیں کی اور لوگوں سے یہی پوچھتی رہیں:یہ بتاؤ ! میرے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کیسے ہیں؟ جب انہیں بتایا گیا کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!آپ ہر طرح بخیریت ہیں تو بھی ان کی تَسَلّی نہ ہوئی اور کہنے لگیں:تم لوگ مجھے رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دِیدار کرا دو۔ جب لوگوں نے انہیں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے قریب لے جا کر کھڑا کر دیا اور انہوں نے جَمالِ نبوّت کو دیکھا تو بے اِخْتِیار زبان سے یہ جُملہ نِکَل پڑا:کُلُّ مُصِیْبَةٍ بَعْدَكَ جَلَلٌ۔یعنی آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ہوتے ہوئے ہر مصیبت ہیچ  (معمولی)  ہے۔

بڑھ کر اُس نے رُخِ اَنْوَر کو جو دیکھا تو کہا!

تو سَلامَت ہے تو پھر ہیچ ہیں سب رَنْج و اَلَم

میں بھی اور باپ بھی شوہَر بھی بَرادَر بھی فِدا

اے شہِ دیں!تِرے ہوتے کیا چیز ہیں ہم[1]

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

پیاری پیاری اسلامی بہنو! اللہاکبر!اُن صحابیہ نے دین اور صاحِبِ دین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمپر شوہَر، باپ،بھائی، تینوں کو قُربان کردیا اور ان کے شہید ہونے سے دل پر صدمات کے تین۳ تین۳



1    سیرتِ مصطفیٰ، ص۸۳۲بتصرف بحوالہ سیرت ابن ھشام،  غزوہ احد،  تحریض عمر لحسان... الخ، المجلد الثانی،   ۳ / ۴۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن