دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat Aur Shoq e Ibadat | صحابیات اور شوق عبادت

book_icon
صحابیات اور شوق عبادت

]2[٭ نیک عورت نِصْف اِیمان کی حِفَاظَت کا باعِث ہے۔[1]

]3[٭ تقویٰ کے بعد نیک بی بی سے بہتر کوئی چیز نہیں۔[2]

]4[٭ حَالَتِ حَیض اور جَنَابَت میں عورت قرآن ِپاک نہیں پڑھ سکتی۔[3]

]5[٭ حائضہ اور جنبی عورت کا مَسْجِد میں جانا مَـمْنُوع ہے۔[4]

]6[٭ حائضہ عورت طوافِ کعبہ کے عِلاوہ باقی تمام اَفعالِ حج ادا کر سکتی ہے۔[5]

]7[٭ کپڑے پر نجاستِ غلیظہ (مثلاً حیض کا خون وغیرہ) لگ جائے تو اسے پانی سے دھو کر اسی کپڑے میں نَماز ادا کی جا سکتی ہے۔[6]

]8[٭ عورت کا کمرے میں نَماز پڑھنا صَحْن میں پڑھنے سے بہتر ہے۔[7]

]9[٭ ماہِ رمضان کے عِلاوہ کسی دن روزہ رکھنا شوہَر کی اِجازَت پر مَوْقُوف ہے۔[8]

]10[٭ حَالَتِ حَمْل اور دودھ پِلانے کے ایّام میں عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے۔[9] مگر اس کی قضا دوسرے ایّام میں لازِم ہے۔

]11[٭ عورتوں کا جِہاد حج ہے۔[10]

]12[٭ اِحْرَام باندھنے والی عورت نِقاب نہ پہنے۔[11]

]13[٭جو اِسلامی بہن عالِمہ (کافی علم رکھنے والی) نہ ہووہ اسلامی بہنوں کے سنّتوں بھرے اِجْتِمَاع میں زبانی مذہبی بیان نہ کرے۔[12]البتہ! فیضانِ سنت وغیرہ سے دیکھ (یعنی پڑھ)کر دَرْس دینے کے لیے عالِمہ ہونا ضَروری نہیں۔

]14[٭اوّل تو اِسلامی بہنیں نَما ز پڑھتی نہیں اور جو پڑھتی ہیں ان کی اکثریَّت سنّتیں سیکھنے کے جذبے کی کمی کے باعِث آج کل صحیح طر یقے سے نَماز پڑھنے سے مَحْرُوم رہتی ہے۔[13]

]15[٭اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ جہاں ظُہْرکی دس رَکْعَت نَماز پڑھ لیتی ہیں وہاں آخِر میں مزید دو۲ رَکْعَت نَفْل پڑھ کر بارہویں شریف کی نسبت سے 12 رَکعَت کرنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے! اِسْتِقَامَت کے ساتھ دو۲ نَفْل پڑھنے کی نیّت فرمالیجئے۔[14]

]16[٭  بعض اِسلامی بہنیں رات گئے تک گھروں میں جاگتی رہتی ہیں، اوّل تو وہ عشا کی نَماز پڑھ کر جَلْدی سو جانے کا ذِہن بنائیں کہ عشا کے بعد بِلاوجہ جاگنے میں کوئی بھلائی نہیں۔[15]

]17[٭قَضا نَمازیں چُھپ کر پڑھئے، لوگوں پر (یا گھر والوں بلکہ قریبی سہیلیوں پر بھی) اس کا اِظہار نہ کیجئے۔[16]

]18[٭اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے انسان کو اپنی عِبَادَت کے لیے پیدا کیا،اگر آپ نے اپنی زندَگی کے مَقْصَد میں کامیابی حاصِل نہ کی اور بروزِ ِمحشر گناہوں کا اَنبار لے کر بارگاہِ الٰہی میں پیش ہوئیں تو دنیاکی



[1]     معجم اوسط ، باب الالف ، من اسمه احمد ، ۱ / ۲۷۹ ، حدیث : ۹۷۲

[2]     ابن ماجه ، کتاب النکاح ، باب افضل النساء ، $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن