30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
| 1. | وسائل بخشش | حضرت علامه مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُهُمُ الْعَالِیَه | مکتبة المدینه باب المدینه کراچی ۱۴۲۹ھ |
| 2. | فتاوی اھلسنت | مجلس افتاء دار الافتاء اھلسنت (کتاب الزکوٰة) | مکتبة المدینه باب المدینه کراچی۱۴۳۳ھ |
| 3. | تربیت اولاد | المدینة العلمیه | // |
غیر مفید کاموں میں مشغول ہونا کیسا؟
کسی کا غیر مفید کاموں میں مشغول ہونا اس بات کی علامت ہے کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے اس سے اپنی نظرِ عنایت پھیر لی ہے اور جس کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہو جائے اور اِس کے باوجود اُس کی برائیوں پر اُس کی اچھائیاں غالب نہ ہوں، تو اُسے جہنّم کی آگ میں جانے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔(روح البیان، پ۲، سورة البقرة، تحت الآیة:۲۳۲، ۱/۳۶۷ ملتقطًا)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع