دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat aur Nasihaton kay Madani Phool | صحابیات اور نصیحتوں کے مَدَنی پھول

book_icon
صحابیات اور نصیحتوں کے مَدَنی پھول

نجانے کتنے ذِہْن خراب کردیتے ہیں۔[1]

(10)جو دوسروں کو اپنے نیک اَعمال سناتی ہیں وہ رِیاکاری کی تباہ کاری کا شِکار ہوجاتی ہیں۔[2]

(11)قِیامَت میں جہاں کُفّار ناقابلِ بَرْدَاشْت تکالیف سے دوچار ہونگے وہاں مومنین پر جھوم جھوم کر رَحمتیں بَرَس رہی ہونگی۔[3]

(12)اَفْسَوس!آج کل چُغلی اِس قَدَر عام ہے کہ اَکْثَر اِسلامی بہنوں کو شاید پتا تک نہیں چلتا کہ چُغلخوری کر رہی ہوں۔ چُغل خوری آخِرَت کیلئے سَخْت تباہ کُن ہے۔[4]

(13)اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی خُفْیَہ تدبیر کو کوئی نہیں جانتا، کسی کو بھی اپنے عِلْم یا عِبَادَت پر ناز نہیں کرنا چاہئے۔[5]

(14)شیطان نے ہزاروں سال عِبَادَت کی، اپنی رِیَاضَت اور علمیّت کے سَبَب مُعَلِّمُ المَلَکُوت یعنی فرشتوں کا اُستاذ بن گیا تھا لیکن اس بدبخت کو تکبُّر لے ڈوبا اور وہ کافِر ہوگیا۔[6]

(15)بندوں کو بہکانے کیلئے شیطان پورا زور لگاتا ہے، زندَگی بھر تو وسوسے ڈالتا ہی رَہتا ہے مگر مرتے وَقْت پوری طَاقَت صَرف کر دیتا ہے کہ کسی طرح بندے کا بُرا خاتِمہ ہو جائے۔[7]

(16)بظاہِر کوئی کتنی ہی عِبَادَت و رِیَاضَت کرے، دین کی خوب تبلیغ وخِدْمَت کرے ، لیکن اگر دل میں مُنافَقت اور میٹھے مصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عَدَاوَت ہوتو نیکیوں اور عِبَادَت کی کوئی حقیقت نہیں۔[8]

 (17)اللہ عَزَّ  وَجَلَّ مسلمانوں کو امتحانات میں مُبْتَلا فرما کر ان کے گناہوں کو مِٹاتا اور دَرَجات کو بڑھاتا ہے۔[9]

(18)جو مَصائب و آلام پر صَبْر کرنے میں کامیاب ہوتی ہیں وہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رَحمتوں کے سائے میں آجاتی ہیں۔[10]

(19)جو نیکیوں میں کمزور ہیں وہ نیکیوں میں آگے بڑھ جانے والی اسلامی بہنوں پر رَشک کر کے اُن کی طرح نیکیاں بڑھانے کی جستجو کریں۔[11]

(20)تنگدستی، بیماری، پریشانی اور فوتگی کے مواقِع پر صَدْمے یا اِشتِعال کے سَبَب بعض اسلامی بہنیں نَعُوْذُ بِالله کلماتِ کفْر بک دیتی



[1]     بیاناتِ عطاریہ حصہ اول،  قیامت کا امتحان،  ص ۴۰۴

[2]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  میں سدھرنا چاہتا ہوں،  ص ۵۷

[3]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  بادشاہوں کی ہڈیاں،  ص ۱۰۳

[4]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  برے خاتمے کے اسباب،  ص ۱۱۶

[5]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  برے خاتمے کے اسباب،  ص ۱۳۲

[6]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  برے خاتمے کے اسباب،  ص ۱۳۲

[7]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  برے خاتمے کے اسباب،  ص ۱۳۲

[8]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  خود کشی کا علاج،  ص ۳۹۶

[9]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  خود کشی کا علاج،  ص ۴۱۰

[10]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  خود کشی کا علاج،  ص ۴۱۱

[11]     بیاناتِ عطاریہ حصہ دوم،  خود کشی کا علاج،  ص ۴۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن