30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(8)…اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اپنے شوہر کا حَق ادا کرنے والی عورت جنتی ہے۔[1]
(9)…شوہر کو نیکی کی ترغیب دِلانے والی عورت جنتی ہے۔[2]
(10)…شوہر کے مال میں خِیانَت نہ کرنے والی عورت جنتی ہے۔[3]
(11)…عورت پر سب سے زیادہ حَق شوہر کا اور مرد پر ماں کاہے۔[4]
(12)…جو عورت پانچوں نمازیں پڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر کی اِطَاعَت کرے تو جنّت کے جس دروازے سے چاہے داخِل ہو سکتی ہے۔[5]
(13)…عورت اپنے شوہر کے گھر اور بچوں کی نِگران و ذِمَّہ دار ہے ۔[6]
(14)…عورت اپنے شوہر کی اِجازَت کے بغیر گھر سے (بلاوجہ)باہَر نہ جائے۔[7]
(15)…شوہر کی اِجازَت کے بغیر گھر سے باہَر جانے والی عورت پر فِرشتے لعنت کرتے ہیں۔[8]
(16)…عورت کو ہمیشہ شوہر کی خوشنودی کی تلاش میں رہنا چاہیے۔[9]
(17)…عورت اگر شوہر کا حَق جان لیتی تو جب تک اس کے پاس کھانا حاضِر رہتا یہ کھڑی رہتی۔[10]
(18)…جس عورت کا شوہر ناراض ہو اسکی کوئی نیکی قبول ہوتی ہے نہ کوئی نماز۔[11]
(19)…شوہر کے سامنے کسی دوسری عورت کی خوبیاں اس طرح بیان کرنا گویا کہ وہ اسے دیکھ رہا ہے، مَنْع ہے۔[12]
والدین و اولاد اور دیگر رشتوں سے متعلق مدنی پھول
(1)…عورت کا اپنے والِد کی آمَد پر اِحتراماً کھڑی ہونا باعِثِ ثواب ہے ۔[13]
[1] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۴ حدیث:۴۴۷۹۷
[2] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۴ حدیث:۴۴۷۹۷
[3] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۴ حدیث:۴۴۷۹۷
[4]….....مستدرك للحاكم، کتاب البروالصلة، ۳۰۵۶-اعظم الناس حقا...الخ، ۵/۲۴۴، حدیث:۷۴۱۸
[5] صحیح ابن حبان، کتاب النکاح، باب معاشرة الزوجین، ذکر ایجاب الجنة للمراة... الخ، ص۱۱۲۷، حدیث:۴۱۶۳
[6] بخاری ، کتاب الجمعة، باب الجمعة فی القری والمدن، ص۲۷۴، حدیث:۸۹۳
[7] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۴ حدیث:۴۴۸۰۱
[8] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۴، حدیث:۴۴۸۰۱
[9] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۵، حدیث:۴۴۸۰۹
[10] کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن، ۱۶/۱۴۵، حدیث:۴۴۸۰۹
[11] شعب الایمان، ۶۰-باب فی حقوق الاولاد والاهلین، ۶/ ۴۱۷، حدیث:۸۷۲۷
[12] ترمذی، کتاب الادب، باب ما جاء فی کراھیة مباشرة...الخ، ص۶۵۳، حدیث:۲۷۹۲
[13] ابو داود، کتاب الادب، باب ما جا فی القیام، ص۸۱۲، حدیث:۵۲۱۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع