دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat aur Nasihaton kay Madani Phool | صحابیات اور نصیحتوں کے مَدَنی پھول

book_icon
صحابیات اور نصیحتوں کے مَدَنی پھول

(3)…اَچھّے اَعمال والیوں کو اللہ تعالیٰ جنّت عَطا فرمائے گا۔ (پ۵، النسآء :۱۲۴)

(4)…نیک عورت نِصْف اِیمان کی حِفَاظَت کا باعِث ہے۔[1]

(5)…نیک عورت نیک بختی اور بد عورت بدبختی کی عَلامَت ہے۔[2]

(6)…تقویٰ کے بعد نیک بی بی سے بہتر کوئی چیز نہیں۔[3]

(7)…بعض صورتوں میں جنتی عورت اور شہید کے درمیان ایک دَرَجَہ کا فَرْق ہو گا۔[4]

(8)…دنیا مَتاع (سرمایہ ) ہے اور دنیا کی بہتر مَتاع نیک عورت ہے۔[5]

(9)…مسلمان عورتوں اور اِیمان والیوں، فرمانبردار اور سچ بولنے والیوں، صَبْر کرنے اور عاجِزی اِخْتِیار کرنے والیوں ، اپنی نِگاہ کی حِفَاظَت اور اللہ کوبَہُت  یاد کرنے والیوں کیلئے اللہ نے بَـخْشِشْ اور بڑا ثواب تیّار کر رکھا ہے۔ (پ۲۲، الاحزاب:۳۵)

شوہر سے متعلق مدنی پھول

(1)…عورت ایسی ہو کہ شوہر اسکی طرف دیکھے تو اسکی پریشانی دُور ہو جائے۔[6]

(2)…بَوَقْتِ وِصَال جس عورت کا شوہر اس سے راضی ہو وہ جنتی ہے۔[7]

(3)…خدا کے سِوا کسی کو  سجدہ جائز ہوتا تو عورت شوہر کو کرتی۔ [8]

(4)…شوہر سے ناراض ہوکر رات گزارنے والی عورت پر فِرشتے صُبْح تک لعنت کرتے رہتے ہیں۔[9]

(5)…شوہر کی رَضا میں رب کی رَضا ہے۔ [10]

(6)…شوہر کو تکلیف پہنچانے والی عورت پر جنتی حوریں ناراض ہوتی ہیں۔[11]

(7)…حَقِ شوہر ادا کرنے پر عورت اِیمان کی لذّت پاتی ہے۔[12]

 



[1]       معجم اوسط، باب الالف،  من اسمه احمد ، ۱/۲۷۹،  حدیث:۹۷۲

[2]      مسنداحمد ، مسند العشرة المبشرين بالجنة،  مسند ابی اسحاق...الخ ،  ۱/۴۶۴،  حدیث:۱۴۶۱

[3]       ابن ماجه،  کتاب النکاح، باب افضل النساء،  ص۲۹۸،   حدیث:۱۸۵۷

[4]   کنزالعمال، حرف النون،  کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الاول، المجلد الثامن،  ۱۶/۱۴۴،   حدیث:۴۴۷۹۷

[5]       مسلم، کتاب الرضاع، باب خیر متاع الدنیا...الخ، ص۵۵۵،  حدیث: ۱۴۶۷

[6]       ابن ماجه،  کتاب النکاح، باب افضل النساء،  ص۲۹۸،   حدیث:۱۸۵۷

[7]      مشکاةالمصابیح، کتاب النکاح، باب عشرة النساء، الفصل الثانی،  ۱/ ۵۹۷،  حدیث:۳۲۵۶

[8]       ترمذی، کتاب الرضاع، باب ماجاء فی حق الزوج علی المراة،  ص۳۰۱،  حدیث:۱۱۵۹

[9]       بخاری، کتاب بدء الخلق، باب اذا قال احدکم...الخ، ص۸۲۹، حدیث:۳۲۳۷

[10]      کنزالعمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب السادس فی ترھیبات...الخ،  الفصل الاول، المجلد الثامن،   ۱۶/۱۶۰،  حدیث:۴۴۹۹۸

[11]       ترمذی، کتاب الرضاع،  ۱۹-باب،  ص۳۰۵، حدیث:۱۱۷۴

[12]      مستدرك، کتاب البر والصلة، ۳۰۵۱-حق الزوج علی الزوجة،  ۵/۲۴۰،  حدیث:۷۴۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن