دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sahabiyat aur Nasihaton kay Madani Phool | صحابیات اور نصیحتوں کے مَدَنی پھول

book_icon
صحابیات اور نصیحتوں کے مَدَنی پھول

(1) عورت عورت (یعنی چھپانے کی چیز)ہے۔[1]

(2)عورت جب (بلاپردہ)باہَر نکلتی ہے تو شیطان اسے گھورتا ہے۔[2]

(3)تنہا اجنبی مرد و عورت کو شیطان آسانی سے بُرائی میں مبتلا کردیتا ہے ۔[3]

(4)عورت کا تیز خوشبولگا  کر باہَر نکلنا سَخْت مَنْع اور گناہ کا کام ہے۔[4]

(5)عورت صِرف وہی خوشبو اِسْتِعمال کرے جس کا  رنگ ظاہِر ہو نہ کہ خوشبو۔[5]

(6)بالغ ہوتے ہی عورت پر دیگر اَحکامِ شرعیہ کے ساتھ ساتھ پردے کے اَحْکام بھی لاگو ہو جاتے ہیں۔[6]

 (7)ایسا باریک دوپٹّا جس سے بالوں کی رنگت ظاہِر ہو یا باریک کپڑے کی جُرابیں جِس سے پاؤں کی پنڈلیاں چمکیں پہننا ممنوع ہے۔[7]

(8)شَکْل و صُورَت اور لِباس وغیرہ میں مَردوں کی مُشَابَہَت اِخْتِیارکرنے والی عورت  پر لعنت فرمائی گئی ہے۔[8]

(9) سُوئی کے ذریعے نِیل یا سُرمہ جِسْم میں لگا کرنقش و نِگار بنانے اور بنوانے والیوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔[9]

(10) البتہ! خُوبْصُورَتی کے لیے عورتیں  ہاتھوں پر مہندی لگا سکتی ہیں۔[10]

(11)مسلمان عورتیں نظریں نیچی رکھیں۔ (پ۱۸، النور:۳۱)

(12)عورتوں کا باپ، بیٹوں، بھائیوں، بھتیجوں، بھانجوں اور اپنے دین کی عورتوں  اور اپنی کنیزوں سے پردہ نہیں ہے۔ (پ۲۲، الاحزاب:۵۵)

(13)ناجائز اشیا سے زِیْنَت حاصِل کرنے والی عورتیں جہنّم کا شِکار ہونگی۔ [11]

نیک عورتوں سے متعلق مدنی پھول

(1)نیک عورتیں شوہر کی اِطَاعَت کرتی ہیں۔ ( پ ۵، النسآء :۳۴)

 (2)نیک عورت ہی شوہر کی عَدَم مَوجُودَگی میں اس کے مال کی حِفَاظَت کرتی اور اسے ضائع و برباد ہونے سے بچاتی ہے ۔[12]

 



[1]      ترمذی، کتاب الرضاع،  ۱۸-باب، ص۳۰۴،  حدیث:۱۱۷۳

[2]       ترمذی، کتاب الرضاع، ۱۸-باب، ص۳۰۴،  حدیث:۱۱۷۳

[3]     ترمذی، کتاب الرضاع، باب ماجاء فی کراھية الدخول…الخ، ص۳۰۴،  حدیث:۱۱۷۱

[4]       ترمذی ، کتاب الادب ، باب ما جاء فی کراهية خروج...الخ،  ص۶۵۲،  حدیث:۲۷۸۶

[5]       ترمذی ، کتاب الادب ، باب ما جاء فی طیب الرجال والنساء، ص۶۵۲،  حدیث:۲۷۸۷

[6]       ابو داود، کتاب اللباس، باب فیما تبدی المراة من زینتھا ، ص۶۴۵،  حدیث:۴۱۰۴

[7]       موطا امام مالك، کتاب اللباس،  باب مایکرہ للنساء ...الخ،  ص۴۸۵،  حدیث:۱۷۳۹

[8]       ابو داود، کتاب اللباس،  باب  لباس النساء ، ص۶۴۴،  حدیث:۴۰۹۷

[9]       بخاری، کتاب اللباس، باب الوصل فی الشعر،  ص۱۴۸۶،  حدیث:۵۹۳۷

[10]       ابو داود، کتاب الترجل، باب فی الخضاب للنساء، ص۶۵۳،  حدیث:۴۱۶۵

[11]       تاریخِ بغداد، باب محمد،  ذكر...حرف الالف،  ٣٦٩-محمد بن ابراهيم،   ۱/ ۴۱۵

[12]       ابن ماجه،  کتاب النکاح، باب افضل النساء،  ص۲۹۸،   حدیث:۱۸۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن