دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Sada e Madina | صدائے مدینہ

book_icon
صدائے مدینہ

چاشت وغیرہ کی سعادتیں بآسانی حاصل ہو سکیں۔

٭ علاقوں میں جا کر روزے رکھنے رکھوانے،صدائے مدینہ لگانے، بعدِ فجرمدنی حلقہ اور اشراق و چاشت کی ترکیب بنائی جائے۔ (بِالْخُصُوص رَجَبُ الْمُرَجَّب،شعبان المعظم میں اور عموماً ہر پیر شریف کو)

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                       صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مدنی مذاکروں میں صدائے مدینہ کے منتخب مدنی پھول:

٭ درس دینے،علاقائی دورہ کرنے،صدائے مدینہ لگانے ،مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَهبالغان میں پڑھنے/پڑھانے کے لیے تنظیمی ذِمہ داری ضروری نہیں۔(6اگست2016ء) میں ا پنے گھر، پیر کالونی سے فجر میں فیضانِ مدینہ آتے ہوئے صدائے مدینہ لگاتا تھا۔(یکم مارچ2015ء)

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                       صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

اولاد کو کم عقلی سے بچانے کا نسخہ

اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے مَحبوب ،دانائے غُیُوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کافرمانِ خَیْرِیَّت نِشان ہے:جو شخص دسترخوان سے کھانے کے گرے ہوئے ٹکڑوں کو اٹھا کر کھائے وہ فراخی کی زندَگی گزارتا ہے اور اس کی اولاد اور اولاد کی اولاد کم عقلی سے مَحْفُوظ رہتی ہے۔(کنزالعُمّال، حرف المیم، کتاب المعیشة و العادات من  قسم الاقوال، الباب الاول فی الاکل، الفصل الاول فی آداب الاکل، المجلد الثامن، ۱۵/ ۱۱۱، حدیث ۴۰۸۱۵)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن