Rohani o Tibbi Ilaj
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rohani o Tibbi Ilaj | روحانی و طبی علاج

book_icon
روحانی و طبی علاج
            

حکمت کے علاج کا طریقۂ کار

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہَربل ( Herbal یعنی حکیمی )علاج ضد کے ذریعےہوتا ہے یعنی اگر بدن میں سردی سَوداوِیَت(یعنی سرد کیفیت )بڑھ گئی ہو توصَفراوِی (یعنی گرم مزاج کی ) غذاؤں اور دواؤں سے علاج کیا جاتا ہے۔اِسی طرح اگر بلغمی مزاج والے کے بدن میں تَری بلغم بڑھ گئی ہو تو دَمَوی (یعنی خشک ) دواؤں اور غذاؤں سے علاج کیا جائے گا ۔ یادرکھئے!طبّ کی یہ چند باتیں پڑھنے سے کوئی طبیب نہیں بن سکتا، مریض کےعلاج کےلئے اور بہت سی چیزوں کو دیکھنا ہوتاہے نیزاِن قواعد میں بھی بہت تفصیل اور باریکیاں ہوتی ہیں جن کو سمجھنا ہرایک کے بَس کی بات نہیں لہٰذا کسی بیماری میں طبّ کی کتابیں پڑھ کر خود ہی سے علاج کرنےکے بجائے کسی اچھے طبیب سے علاج کروایا جائے۔

علاج کی احتیاطیں

تندرستی میں اِعْتِدال(یعنی توازن) کے ساتھ تمام ہی مزاجوں کی غذائیں استعمال کی جا سکتی ہیں مگر حالتِ مرض میں خاص خیال کیجئےاوراپنے مزاج، مرض اورموسم کے مطابق ہی غذائیں لیجئے۔ گرم صَفراوِی مزاج والے کو اگرچہ تربوز(watermelon) بہت فائدہ پہنچانے والا ہے مگر یہ سردیوں میں نہیں کھایا جائےگا نیز ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ سرد اور تَر یہ دونوں مزاج قریب قریب ہیں۔ اسی طرح گرم اور خشک مزاج قریب قریب ہیں ۔ (یعنی اِن کی غذائیں اورپرہیز ملتی جلتی ہیں)

بَلغمی مزاج (تَر)

بلغمی مزاج (تَر) کےمُتَعَلِّقہ اَمراض:بلغمی کھانسی، بلغمی سر دَرد،اِسہال، پیشاب کا بار بار

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن