Rohani o Tibbi Ilaj
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rohani o Tibbi Ilaj | روحانی و طبی علاج

book_icon
روحانی و طبی علاج
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

رُوحانی اور طِبّی علاج

دعائے عطار! یا اللہ پاک جوکوئی14صفحات کا رسالہ ’’ روحانی و طبّی علاج ‘‘ پڑھ یاسُن لے اُسے ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھ ،ماں باپ اور خاندان سمیت اس کو بے حساب بخش دے۔ اٰمِین بجاہِ خاتَم ِالنَّبِیّٖن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

درود شریف کی فضیلت

سَعادَۃُ الدَّارَین “میں ہے:حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم بن علی بن عَطِیّہ رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے خواب میں جنا بِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا دیدار کیاتو عرض کی: سرکار! صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم آپ کی شَفاعت کا طلب گار ہوں ۔ سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: اَکْثِرْ مِنَ الصَّلٰوۃِ عَلَیَّ یعنی” مجھ پر کثرت کے ساتھ دُرُود ِپاک پڑھا کرو۔ “ (سعادۃُ الدّارَین ص137) کعبے کے بدر الدُّجٰے تم پہ کروڑوں دُرُود طیبہ کے شمسُ الضُحٰی تم پہ کروڑوں دُرُود (حدائق بخشش شریف ص264) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

چنبیلی اورزُکام کا علاج(واقِعہ)

کہتے ہیں کہ فارِسی چنبیلی(Persian jasmine) ایرانی بادشاہ نوشیرواں (نو۔شیر۔واں) کے زمانے میں دریافت ہوئی۔ہوا کچھ یوں کہ ایک دن بادشاہ بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک اُس کے سامنے ایک سانپ نکل آیا اورکسی فَریادی کی طرح پچھاڑیں کھانے لگا،سپاہیوں نے اُسے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن