دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehnuma e Mudarriseen | رہنمائے مدرّسین

book_icon
رہنمائے مدرّسین

 

طریقۂ تَدْرِیس

ترتیب : اس سبق کی ترتیب بھی  قریبُ الصَّوت و قریبُ الْمَخْرَج کے اعتبار سے رکھی گئی ہے تاکہ حُرُوف کی ادائیگی میں فرق واضح ہوسکے  ۔

قواعِد سمجھانااورسبق پڑھانا :

    مُدَرِّس کو چاہیے کہ٭ سب سے پہلے مدنی منّے کو سمجھائے کہ دو زبر   (  ً)دو زیر (  ٍ)  اور دو پیش –(’‘) کو تنوین کہتے ہیں ۔ ٭ تنوین در اصل نون ساکِن (نْ)ہوتا ہے جو کلمے کے آخر میں آتا ہے اسی لئے تنوین کی آواز نون ساکِن کی طرح ہوتی ہے ۔ ٭ جس حَرْف پر تنوین ہو اس حرف کو مُنَوَّنْ کہتے ہیں  ۔ ٭مدنی منّیکو تنوین کی مشق کرواتے وقت  تنوین میں قلقلہ نہ کرنے دیجئییعنی تنوین کی آواز ہلنے نہ پائے ۔ ٭چونکہ تنوین درحقیقت نون ساکن ہوتا ہے لہٰذا اس کا سکون صحیح ادا کروایا جائے  ۔ ٭ نو ن ساکِن کو حذف کرنے سے بچاتے ہوئے نو ن ساکِن کی آواز کو ظاہر کر کے پڑھائیے ۔ ٭زبر کی تنوین کے بعد کہیں (الف) اور کہیں (ی) لکھا جاتا ہے ہجے کرواتے وقت اس کا نام نہ لیں جیسے ( تًا)  ،  (دًی) ۔ ٭ اس سبق میں غنہ کرنے کی مشق نہ کروائی جائے ۔

٭ تنوین کے ہجے اس طرح کروائیے ۔   مًا =  میم دو زبر مَنْ ۔   مٍ =میم دو زیر مِنْ ۔   م’‘  =میم دو پیش مُنْ ۔   مَنْ، مِنْ، مُنْ ۔ ٭ اس سبق میں بھی حُرُوف قریبُ الصَّوت یعنی ملتی جلتی آواز والے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن