دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehnuma e Mudarriseen | رہنمائے مدرّسین

book_icon
رہنمائے مدرّسین

خیال رکھیں کہ مدنی منّا حُرُوفِ مُسْتَعْلِیہ کو زیر کی حالت میں کہیں باریک تو نہیں پڑھ رہا ۔ ٭ الف پر کوئی حَرَکت آجائے تو اسے ہمزہ پڑھائیے جیسے اَُِ، اْ  اسی طرح را کو زبر اور پیش کی حالت میں پُرپڑھائیے ۔ ٭ اس سبق کو ہجے اور رواں دونوں طریقوں سے پڑھائیے ۔

امتحان کی ترکیب :  دی گئی ہدایات کے مطابق اس سبق کو پڑھاتے ہوئے امتحان کی ترکیب اس طرح بنائیے کہ مدنی منّے سے نیچے سے اوپر  "  "  ،  اوپر سے نیچے  "   "  ، دائیں سے بائیں " "  اور بائیں سے دائیں " " سنیں نیز مختلف حُرُوف پر اُنگلی رکھ کر حرکات کا امتحان لیجئے کہ ان کو زبر ، زیر، پیش کی پہچان ہو گئی ہے یا نہیں ؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ صرف رٹا لگا ہوا ہو اور پہچان نہ ہوئی ہو اور یہ بھی دیکھ لیجئے کہ مدنی منّا حرکات اور اَلفاظ کی ادائیگی میں فرق کر رہا ہے یا نہیں ؟

 مَد َنی التجا : اگراس سبق میں مدنی منّے کی کوئی کمزوری دیکھیں تو اُسے لازِمی دُور فرمائیے ۔

 

 

طریقۂ تَدْرِیس

ترتیب : اس سبق کی ترتیب حُرُوفِ قریبُ الصَّوت و قریبُ الْمَخْرَج کے اعتبار سے رکھی گئی ہے تاکہ حُرُوف کی ادائیگی میں فرق واضح ہوسکے  ۔

حُرُوفِ قریبُ الصَّوت  میں فرق کروانا :  اس سبق میں حُرُوف قریبُ الصَّوت یعنی ملتی جلتی آوازوالے حُرُوف سب سے پہلے شامل کئے گئے ہیں ۔ مُدَرِّس کو چاہیے کہ ٭ اس سبق کو رواں پڑھاتے ہوئے مدنی منّے کو حُرُوفِ قریب الصوت میں  فرق سمجھائے اور ان کی ادائیگی کا طریقہ بتائے ۔ ٭حُرُوف قریبُ الصَّوت ا تنی کثرت سے رواں پڑھائیے کہ مدنی منّا   بلا تکلف صحیح تَلَفُّظ ادا کرنے میں کامیاب ہوجائے  ۔ ٭سبق پڑھاتے ہوئے گزشۃ سبق میں دی گئی ہدایات کے مطابق امتحان کی ترکیب بھی بنائیے ۔

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن