دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehnuma e Mudarriseen | رہنمائے مدرّسین

book_icon
رہنمائے مدرّسین

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


طریقۂ تَدْرِیس

ترتیب : اس سبق کو حُرُوفِ تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیاگیا ہے ۔

قواعِد سمجھانااورسبق پڑھانا :

٭ سب سے پہلے مدنی منّے کو حَرَکات کی پہچان اور آواز میں فرق سمجھائیے ٭مدنی منّے کو یہ بھی بتائیے کہ زبر، زیر اور پیش کو حرکات کہتے ہیں ، جس حَرْف پر کوئی حَرَکت ہو اسے مُتَحَرِّک کہتے  ہیں ۔  زبرکو فتحہ، زیر کو کسرہ اور پیش کو ضَمَّہ کہتے ہیں ۔  جس حَرْف پر زبر ہو اس کو مَفتُوح ، جس حَرْف کے نیچے زیر ہو اس کو مَکْسُور اورجس حَرْف پر پیش ہو اس کو مَضْمُوم کہتے ہیں ۔ ٭زبر حَرْف کے اوپر، زیر حَرْف کے نیچے اور پیش حَرْف کے اوپر مُڑا ہوا ہوتا ہے ۔ ٭سبق پڑھاتے ہوئے مدنی منّے سے حَرْف پر لگی ہوئی حرکات بھی دریافت کیجئے ۔ ٭اس بات کا خیال رکھیئے کہ مدنی منّا حرکات کو قطعاً دراز نہ کرے ۔ نیز حرکات کو جھٹکا دینے سے پرہیز کروائیے ٭حرکات کو معروف ادا کروائیے نہ کہ مجہول، بالخصوص زیر اور پیش کو معروف ادا کروائیے ٭پیش کی ادائیگی میں دونوں ہونٹوں کو اچھی طرح گول کروائیے ۔ ٭اس سبق میں اس بات کا لازِمی خیال کیجئے کہ ہر ہر حَرْف کا تَلَفُّظ ایک ایک حَرَکت کے ساتھ جدا جدا ہی کروائیے جیسے :   بَ ، بِ، بُ کو اس طرح پڑھائیے با  زبر  بَ،  با زیر بِ ،  با پیش بُ=   بَ ، بِ، بُ اس کو اس طرح ہر گز نہ پڑھنے دیجئے   جیسے بَبِبُ ۔ ٭حُرُوفِ مُسْتَعْلِیہ جو ہمیشہ ہر حالت میں پُر پڑھے جاتے ہیں ان کی دُرُست ادائیگی بھی کروائیے ۔  بالخصوص اس بات کا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن