دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehnuma e Mudarriseen | رہنمائے مدرّسین

book_icon
رہنمائے مدرّسین

 

امتحان کی ترکیب  : دی گئی ہدایات کے مطابق اس سبق کو پڑھاتے ہوئے امتحان کی ترکیب اس طرح بنائیے کہ مدنی منّے سے نیچے سے اوپر  "  ،  اوپر سے نیچے  "   " ، دائیں سے بائیں " "  اور بائیں سے دائیں  " " سنیں نیز مختلف کلمات پر اُنگلی رکھ کرزائد الف  کی پہچان کی جانچ کیجئے نیز اس بات کا بھی خیال رکھیے کہ مدنی منّاتمام قواعِد کی دُرُست ادائیگی کر رہا ہے کہ نہیں ؟

 مَدَ نی التجا : اگر اس سبق میں مدنی منّے کی کوئی کمزوری نظرآئے تو اُسے سابقہ اسباق کی مدد سے لازِمی دُرُست فرمائیے ۔

 

طریقۂ تَدْرِیس

قواعِد سمجھانا اور سبق پڑھانا  :

اِظہار مُطْلَق  :

            مُدَرِّس کو چاہیے کہ اس سبق میں مدنی منّے کو سب سے پہلے اِظہار مطلق سمجھائے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائے کہ نون ساکِن کے بعد حُرُوف یرملون ایک کلمے میں آنے کی وجہ سے اِدغام نہیں ہوگا بلکہ اِظہار مطلق  ہوگا ۔  اس کے بعدمدنی منّے کودرج ذیل ہدایات سمجھائیے  :

سکتہ :

            آواز روک کر سانس لئے بغیر آگے پڑھنے کو سکتہ کہتے ہیں ۔ یعنی آواز رک جائے اور سانس جاری رہے ۔  سبق میں دیئے گئیچاروں کلمات میں سکتہ واجب ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ سکتہ والے کلمات کی دُرُست ادائیگی بھی کروائیے  ۔

صآدْ اور سیْنْ پڑھنے کی تفصیل :  قرآن پاک میں چار کلمات صاد سے لکھے جاتے ہیں اورصاد کے اوپر باریک سین بھی لکھا ہوتا ہے ۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ سبق میں دیئے گئے کلمہ نمبر ایک اوردو میں صرف سین اورکلمہ نمبرتین میں صآداور سین دونوں پڑھنا جائز ہے ۔ جبکہ کلمہ نمبرچار میں صرف  صآد پڑھیں گے ۔ ساتھ ہی ساتھ ان کلمات کی دُرُست ادائیگی بھی کروائیے  ۔

 

تَسْہِیْل :

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن