دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehnuma e Mudarriseen | رہنمائے مدرّسین

book_icon
رہنمائے مدرّسین

            اور اگر … (۱)… ’ ’را ‘‘  کے نیچے زیر یا دو زیر ہوں (۲)… ’ ’را ‘‘  ساکِن کے بعد زیر اصلی اُسی کلمے میں ہو یا(۳) … ’ ’را ‘‘ ساکِن سے پہلے یائے ساکِنہ ہو تو  ’ ’را ‘‘  کو باریک پڑھیں گے ۔

 نوٹ :

             ٭ایک ہی کلمے میں  ’ ’را ‘‘ ساکِن سے پہلے زیر اصلی ہو اور ’ ’را ‘‘ ساکِن کے بعد حُرُوفِ مُسْتَعْلِیہ بھی ہو تو ’ ’را ‘‘ کو پُر پڑھیں گے ۔ ٭ قرآنِ پاک میں بعض اَلفاظ الف سے شروع ہوتے ہیں اور الف پر کو ئی حَرَکت نہیں ہوتی ہے  ۔ ایسے الف پر جو بھی حَرَکت لگاکر پڑھیں گے وہ حَرَکت عارضی ہوگی جیسے ’’ اِرْجِعِی‘‘میں زیر عارضی ہے ۔ ٭اس سبق کو ہجے اور رواں دونوں طریقوں سے پڑھا ئیے  ۔

 امتحان کی ترکیب  : دی گئی ہدایات کے مطابق اس سبق کو پڑھاتے ہوئے امتحان کی ترکیب اس طرح بنائیے کہ مدنی منّے سے نیچے سے اوپر  "  "  ،  اوپر سے نیچے  "   " ، دائیں سے بائیں " "  اور بائیں سے دائیں " " سنیں نیز مختلف کلمات پر اُنگلی رکھ کر الف، لام، اور را ، کے قواعِد کی پہچان کی جانچ کیجئے نیز اس بات کا بھی خیال رکھیے کہ مدنی منّا تمام قواعِد کی دُرُست ادائیگی کر رہا ہے کہ نہیں ؟مدنی منّے سے مختلف کلمات کے ہجے بھی سنیں کہ مدنی منّا ہجے دُرُست کر رہا ہے یا نہیں ؟

 مَدَ نی التجا : اگر اس سبق میں مدنی منّے کی کوئی کمزوری دیکھیں تو اُسے سابقہ اسباق کی مدد سے لازِمی دُرُست فرمائیے ۔   

٭٭٭٭٭٭

 

طریقۂ تَدْرِیس

ترتیب : اس سبق میں دیئے گئے قوا عِد کی ترکیب کے مطابق مَدَّات کی مختلف مثالیں دی گئی ہیں تاکہمدنی منّے قواعِد کی پہچان اور ادائیگی پُختہ کرسکیں ۔

قواعِد سمجھانا اورسبق پڑھانا :

            مدنی منّے کو اس سبق میں سمجھائیے کہ مَدّ کے معنی دراز کرنا اور کھینچنا ہے ۔

            مدکے دو سبب ہیں :   ہمزہ(ء) اورسکون( -ّ-ْ)مدنی منّے کو بتائیے کہ مد کی 6 اقسام ہیں :

(۱ ) مد مُتَّصِل(۲)  مد مُنْفَصِل (۳)  مد لازم (۴) مد لِینِ لازم (۵) مد عارض (۶) مد لِین عارض

مد مُتَّصِل و   مد مُنْفَصِل :

            مدنی منّیکو بتائیے کہ٭  حُرُوفِ مدہ کے بعد ہمزہ اسی کلمے میں ہو تو مد مُتَّصِلہوگا ۔  ٭اگر حُرُوفِ مدہ کے بعد ہمزہ دوسرے کلمے میں ہو تو مد مُنْفَصِل ہوگا ۔ ٭ مد مُتَّصِل اور مد مُنْفَصِل کو دو،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن