دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehnuma e Mudarriseen | رہنمائے مدرّسین

book_icon
رہنمائے مدرّسین

پہچان نہ ہوئی ہو اوریہ بھی دیکھ لیجئے کہ مدنی منّا حُرُوفِ مدہ کی مقدار اورحروف کی ادائیگی دُرُست کر رہا ہے یا نہیں ؟

مَد َنی التجا : اگراس سبق میں مدنی منّے کی کوئی کمزوری دیکھیں تو اُسے لازِمی دُورفرمائیے ۔   

 

 

 طریقۂ تَدْرِیس

ترتیب :  اس سبق کی ترتیب حُرُوفِ  قریبُ الصَّوت و قریبُ الْمَخْرَج کے اعتبار سے رکھی گئی ہے تا کہ کھڑی حرکات کی ادائیگی کے ساتھ بھی حُرُوف کی ادائیگی میں فرق واضح ہو سکے  ۔

قواعِد سمجھانااورسبق پڑھانا :

              مُدَرِّس کو چاہیے کہ ٭مدنی منّے کو سمجھائے کہ کھڑا زبر حَرْف کے اوپر اور کھڑا زیر حَرْف کے نیچے اور الٹا پیش حَرْف کے اوپر ہوتا ہے ۔ کھڑے زبر ، کھڑے زیر اور الٹے پیش کو کھڑی حرکات کہتے ہیں ۔  کھڑا زبر الف مدہ کے ، کھڑا زیر یا مدہ کے اور الٹا پیش وآؤ مدہ کے قائم مقام ہوتا ہے ۔  ٭ کھڑی حرکا ت کو بھی حُرُوفِ مدہ کی طرح ایک الف یعنی دو حرکات کے برابر کھینچ کر پڑھائیے ۔  ٭ اس بات کا خاص خیال رکھیے کہ مدنی منّا کھڑی حرکا ت کو ایک الف سے زیادہ نہ کھینچے اور نہ ہی کھڑی حرکات کی مقدار کو ایک الف سے کم کرے  ۔ ٭ اس سبق میں اس بات کا بھی لازِمی خیال رکھیے کہ مدنی منّا الٹا پیش کو معروف پڑھے ۔ ٭اس سبق میں مدنی منّے کو ہجے کرنے کا طریقہ

 

 بتائیے تٰ، تٖ، تٗ = تا کھڑا  زبر  تٰ، تا کھڑا زیر  تٖ ، تا الٹا پیش تٗ  =  تٰ ، تٖ، تٗ ۔  ٭ہجے کروانے کے بعد رواں بھی ضرور پڑھائیے لیکن جدا جدا کر کے چونکہ مدنی منّے  تیزی سے پڑھتے ہوئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن