دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rehbar e Rumooz e Auqaf | رہبرِ رموزِ اوقاف

رہبرِ رموزِ اوقاف: قواعد اور استعمال کا جامع بیان

book_icon
رہبرِ رموزِ اوقاف
            

رہبرِ رموزِ اوقاف: قواعد اور استعمال کا جامع بیان

: غلام احمد رضا قادری عطّاری مدنی ( المدینۃ العلمیہ ۔Islamic Research Center)۔20مئی 2026ء/3ذوالحج1447ھ یہ رسالہ’’ رہبر رموزِ اوقاف ‘‘تحریر میں استعمال ہونے والی مختلف علامات کے قواعد اور اُن کے درست استعمال کی وضاحت پر مشتمل ہے۔ اس میں فل اسٹاپ، سکتہ، رابطہ، واوین اور دیگر اہم علامات کی تعریف اور محلِّ استعمال بیان کیا گیا ہے تاکہ جملوں کا مفہوم واضح ہو، عبارت میں ربط پیدا ہو اور لہجے کے اتار چڑھاؤ کو درست انداز میں سمجھا جا سکے۔ سات اَسباق کے ذریعے یہ بتایا گیا ہے کہ کہاں مختصر وقفہ درکار ہوتا ہے، کہاں تفصیل بیان کرنی ہوتی ہے اور کن مواقع پر اقتباس یا خاص مفہوم کے لیے مخصوص علامات استعمال کی جاتی ہیں۔ مزید برآں، مثالوں اور جدولوں کی مدد سے رموزِ اوقاف کے عملی اور فنی استعمال کو نہایت آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ قاری بآسانی استفادہ کر سکے۔ مجموعی طور پر یہ رسالہ اردو زبان کی درست تحریر، حسنِ عبارت اور مؤثر اندازِ بیان کو برقرار رکھنے کے لیے جامع رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو نافع بنائے۔آمین

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن