دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rasoolullah ﷺ Ki Tableeghi Hikmat e Amliyan | رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں

book_icon
رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں
            
صرف باتوں سے نہیں کی، بلکہ اپنے عمل، دیانت، سچائی، حلم اور وفاداری سے لوگوں کو متأثر کیا، یہی وجہ تھی کہ آپ مخالفین میں بھی صادق و امین مشہور تھے اور اسی شہرت نے نبوت کے اعلان کو کچھ حد تک آسان بنایا۔تبلیغ کے دوران طعن و تشنیع، ظلم و ستم، بائیکاٹ اور طرح طرح کی اذیتوں کا سامنا ہوا لیکن آپ نے سب کچھ برداشت کیا اور دعوت سے پیچھے نہ ہٹے۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم دعوتِ دین کے لیے مناسب موقع سے فائدہ اٹھاتے، حج، میلوں، قبائل کے وفود، بازار الغرض ہر جگہ موقع بہ موقع اسلام کی دعوت دیتے ، انہی مواقع میں مدینہ کے اوس و خزرج قبائل سے بیعت لی، جسے بیعت عقبہ اولیٰ و ثانیہ کہتے ہیں، جو درحقیقت ہجرت اور مدینہ میں اسلامی ریاست کے قیام کی بنیاد تھی۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے غیر مسلم بادشاہوں، سرداروں کو خطوط لکھے اور ان کے پاس صحابہ کو بھیجا۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے دعوت کے لیے مثالیں، قصے، سوال جواب، خاموشی، تجنب، تبسم، ہر قسم کے انداز کو موقع محل کے لحاظ سے استعمال کیا۔ تبلیغ میں ترتیب سے کام لیا پہلے اللہ کی وحدانیت اور آخرت پر ایمان کی دعوت، پھر نماز، اخلاق، معاشرت وغیرہ کی تعلیم۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم دلائل اور حکمت کے ساتھ دعوت دیتے، کسی پر زور زبردستی نہ کرتے۔ الغرض رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے تبلیغِ دین کے لیے جو بھی انداز اور حکمت عملیاں اختیار فرمائیں ان کے گہرے اور بروقت اثرات مرتب ہوئے۔ رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی یہ حکمتِ عملیاں نہ صرف اُس وقت مؤثر تھیں بلکہ آج کے دور میں بھی مبلغین اسلام کے لیے بہترین راہنما اصول فراہم کرتی ہیں۔ رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن