30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اصول، طریقے اور حکیمانہ تدابیر کو جمع کیا گیا ہے۔
آج کا دور دعوت و تبلیغ کے بہت بڑے چیلنجز کا دور ہے۔ الحاد، بے دینی، مغربی تہذیب کی یلغار، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا، اور مسلمانوں کے اندر دینی بیداری کی کمی نے دعوت کے کام کو مشکل بنا دیا ہے۔ ایسے میں رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سیرت سے رہنمائی حاصل کرنا نہایت ضروری ہے۔
یہ مجموعہ ہر اُس شخص کو پڑھنا چاہیےجو:
1۔دین کی دعوت دینا چاہتا ہے
2۔اپنے گھر والوں کو دین کی طرف لانا چاہتا ہے
3۔دوستوں اور رشتہ داروں کو نیکی کی تلقین کرنا چاہتا ہے
4۔مسجد، مدرسے یا کسی تعلیمی ادارے میں تعلیم و تربیت کا کام کر رہا ہے
5۔خطیب، مقرر یا واعظ ہے
6۔سوشل میڈیا پر اسلام کی نمائندگی کرتا ہے
7۔اپنی عملی زندگی میں نبوی اسوہ اپنانا چاہتا ہے
اس مجموعے کو پڑھنے سے آپ کو یہ فوائد حاصل ہوں گے:
8۔رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے تبلیغی اسالیب سے واقفیت
9۔عملی زندگی میں دعوت کے طریقے سیکھنا
10۔صبر، حکمت اور تدبر کی اہمیت سمجھنا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع