دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rasoolullah ﷺ Ki Tableeghi Hikmat e Amliyan | رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں

سیرت النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا آئینہ

book_icon
رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں
            

ماہنامہ فیضان مدینہ

سیرت النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا آئینہ

ماہنامہ فیضان مدینہ اسلامی ادب کی دنیا میں ایک منفرد اور قابل قدر خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہ بابرکت رسالہ سیرت النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی نشر و اشاعت کا ایک روشن مینار ہے جو ہر ماہ محبانِ رسول کے قلوب کو منور کرتا ہے۔ اس میں شائع ہونے والے مضامین رسول اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی حیات طیبہ کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالتے اور آپ کے اخلاق حسنہ، عبادات، معاملات، اخلاقی تعلیمات اور تبلیغی جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کو واضح انداز میں قارئین کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ ماہنامہ فیضان مدینہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سیرت النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے موضوعات کو نہایت تحقیقی، علمی اور عام فہم انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ یہ رسالہ صرف تاریخی واقعات کا بیان نہیں بلکہ سیرت کے ہر پہلو سے عصری رہنمائی اخذ کرتے ہوئے آج کے مسلمانوں کو عملی زندگی میں نبوی تعلیمات پر چلنے کا راستہ دکھاتا ہے۔ ہر شمارے میں شامل مضامین قراٰن و حدیث کی روشنی میں لکھے جاتے ہیں۔ تبلیغِ دین امت مسلمہ کا اہم فریضہ ہے۔ دعوت و تبلیغ ایک حکیمانہ، منظم جدوجہد کا نام ہے۔ تبلیغی حکمت عملی سے مراد وہ طریقے، اسالیب، تدابیر اور حکیمانہ طریقے ہیں جن کے ذریعے دین کی دعوت کو مؤثر، پائیدار اور دلوں میں اترنے والا بنایا جاتا ہے۔ اللہ رب العزت نے رسول کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو مبلغ اعظم بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو خاتم النبیین اور رحمۃ للعالمین کے عظیم القاب سے نوازا گیا۔ آپ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن