دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rasoolullah ﷺ Ki Tableeghi Hikmat e Amliyan | رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں

book_icon
رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں
            
آج کے دور میں انفرادی دعوت کا طریقہ اسکول، دفاتر، اسپتال، سوشل میڈیا اور ذاتی ملاقاتوں میں مؤثر انداز سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دعوت کا یہ طریقہ خاص طور پر اُن افراد کے لیے مفید ہے جو معاشرتی دباؤ کی وجہ سے کھلے عام حق بات سننے یا تسلیم کرنے سے گھبراتے ہیں۔ انفرادی دعوت میں مبلغ کو یہ موقع ملتا ہے کہ وہ سامع کی ذاتی کیفیت، ذہنی سطح اور دلچسپیوں کو مدِنظر رکھ کر پیغام دے، جیسا کہ رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے کیا۔ صفحات کا دامن اتنی وسعت نہیں رکھتا کہ ہم رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مبلِّغانہ حکمتِ عملیاں مزید لکھ سکیں، اللہ رب العزّت ہمیں رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی حکیمانہ تعلیمات پر عمل کرنے اور ان حکمتِ عملیوں کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن