30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کتاب پڑھنے کی دُعا
دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دُعا پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّوَجَلَّ جوکچھ پڑھیں گے یادرہے گا ۔دُعا یہ ہے:
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِکْمَتَکَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتَکَ یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام
(مُسْتَطْرَف ،ج۱،ص۴۰،دارلفکربیروت)
(اوّل آخر ایک بار دُرُودشریف پڑھ لیجئے)
نام کتاب: رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تبلیغی حکمت عملیاں
مؤلف: مولانا ابوالنّور راشد علی عطاری مدنی
صفحات: 19
اشاعت اوّل: نومبر 2025ء (ویب ایڈیشن)
پیشکش: مجلس ماہنامہ فیضانِ مدینہ (دعوتِ اسلامی)
www.dawateislami.net/magazine/ur
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع