دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rasoolullah ﷺ Ki Tableeghi Hikmat e Amliyan | رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں

کردار کی پاکیزگی اور عملی نمونہ

book_icon
رسولُ اللہ ﷺ کی تبلیغی حکمتِ عملیاں
            
کے مطابق آہستہ آہستہ دعوت دی، تاکہ دلائل ہضم ہوں، مزاج قبول کرے اور طبیعت آمادہ ہو جائے۔ یہ تدریجی انداز نہ صرف تعلیم و تربیت کے باب میں اہم ہے بلکہ یہ دین کی رحمت اور سہولت پسندی کا بھی اظہار ہے۔ تدریج کی حکمتِ عملی آج کے دَور میں بھی انتہائی مؤثر ہے۔ جب ایک غیر مسلم کو اسلام کی دعوت دی جائے یا ایک مسلمان کو دینی عمل کی طرف بلایا جائے تو فوری اور مکمل تبدیلی کی توقع، اکثر ردِ عمل پیدا کرتی ہے۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ *پہلے اس کے دل میں اللہ کی محبت اور خوف پیدا کیا جائے۔ *پھر آہستہ آہستہ فرائض کی اہمیت بتائی جائے۔ *کسی غلط عادت (جیسے نشہ، جھوٹ، بددیانتی) سے چھٹکارے کے لیے نفسیاتی اور عملی مدد فراہم کی جائے۔ *بچوں، نو عمروں اور نئے مسلمانوں کے ساتھ بھی یہی تدریجی تربیت مؤثر ہوتی ہے۔

کردار کی پاکیزگی اور عملی نمونہ

رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تبلیغی حکمت عملیوں میں جو امر سب سے زیادہ دلوں کو مسخر کرتا ہے، وہ آپ کا بے داغ، شفاف اور ہر عیب سے پاک کردار ہے۔ تبلیغِ دین کا اصل مؤثر ذریعہ قول کے بجائے عمل اور کردار ہوتا ہے۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنی عملی زندگی میں جس بے مثالی اخلاق اور کردار کا مظاہرہ فرمایا، وہ خود ایک زندہ و جاوید دعوت تھا۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی زبان سے نکلنے والا ہر حرف لوگوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن