دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rah e Khuda Me Pyari Cheez Dena | راہِ خدا میں پیاری چیز دینا

راہِ خُدا میں پیاری چیز دینا (1Ñ)

book_icon
راہِ خدا میں پیاری چیز دینا
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

راہِ خُدا میں پیاری چیز دینا ⁽¹

دُعائے عطّار: یا ربِّ المصطفےٰ! جو کوئی14 صفحات کا رسالہ: ” راہِ خدا میں پیاری چیز دینا “پڑھ یا سُن لے اُس کے رزق میں برکت دے اوراسے اپنی راہ میں خوش دلی سے اپنی پیاری چیز دینے کی توفیق عطا فرما کر ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم ‬‬‬‬‬‬‬

درود شریف کی فضیلت

حضرتِ سَیِّدُنا ابو ہُرَیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: جس نے کسی کتاب میں مجھ پر دُرُودِ پاک لکھا جب تک میرا نام اُس کتا ب میں رہے گافِرشتے اُس کے لئے اِسْتِغْفَار کرتے رہیں گے۔ (معجم اوسط،1/ 497،حدیث: 1835) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد پیارے پیارے اسلامی بھائیو! عام طور پر ہماری یہی عادت ہے کہ ہم اللہ پاک کی راہ میں اپنا بَچا کُھچا مال دیتے ہیں مثلاً کھانا کھا لیا اور اب اس کی ضرورت نہ رہی تو بچا ہوا کھانا کسی غریب کو دے دیتے ہیں ، اسی طرح گھر میں کوئی چیز رکھی ہوئی ہے اور وہ ہمارے کام کی نہ رہی تو اسے کسی مسجد یا مدرسے میں دے دیتے ہیں،یونہی شادی وغیرہ کسی تَقْرِیب کا سِلْسِلہ
¹ … یہ بیان شیخ ِطریقت،امیرِ اہلِ سنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رَضوی ضیائی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے 22 رَبیعُ الثانی 1411 ھ بمطابق 10نومبر 1990ء کو دعوتِ اسلامی کے اوّلین مَدَنی مرکز جامع مسجد گُلزارِ حبیب کراچی میں عاشقانِ رسول کے ہفتہ وار سُنَّتوں بَھرے اجتماع میں فرمایا تھا،جسے المدینۃُ العلمیہ کے شعبے” بیاناتِ امیرِ اہلِ سنّت“ نے مُرتَّب کیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن