دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rafiq ul Haramain | رفیق الحرمین

book_icon
رفیق الحرمین
            
حجِّ مَبرور کی علامت ہے۔ (اِحیاءُالعلوم ج۱ ص ۳۵۴) ۔ (15) : اپنے رُفَقاء کے ساتھ حُسنِ اَخلاق کا مُظاہَرہ کرتے ہوئے ان کے آرام وغیرہ کا خیال رکھوں گا ، غصّے سے بچوں گا ، بے کار باتوں میں نہیں پڑوں گا ، لوگوں کی (ناخوشگوار) باتیں برداشت کروں گا۔ (16) : تمام خوش عقیدہ مسلمان عَرَبوں سے (وہ چاہے کتنی ہی سختی کریں ، میں ) نرمی کے ساتھ پیش آؤں گا۔ ( بہارِ شریعت جلد۱حصّہ6 صَفْحَہ1060پر ہے: بدوؤں اور سب عَرَبیوں سے بَہُت نرمی کے ساتھ پیش آئے ، اگر وہ سختی کریں (بھی تو) ادب سے تَحَمُّل (یعنی برداشت) کرے اِس پر شَفاعت نصیب ہونے کا وعدہ فرمایا ہے۔ خُصُوصاً اہلِ حَرَمین ، خُصُوصاً اہلِ مدینہ۔ اہلِ عَرَب کے اَفعال پر اعتِراض نہ کرے ، نہ دل میں کَدُورَت (یعنی مَیل) لائے ، اس میں دونوں جہاں کی سعادت ہے) ۔ (17) : بِھیڑ کے موقع پر بھی لوگوں کو اَذِیَّت نہ پہنچے اِس کا خیال رکھوں گا اور اگر خود کو کسی سے تکلیف پہنچی تو صَبْر کرتے ہوئے مُعاف کروں گا۔ (حدیثِ پاک میں ہے: جو شخص اپنے غُصّے کو روکے گا اللہ عَزَّ وَجَلَّ قیامت کے روز اُس سے اپنا عذاب روک دے گا۔ (شُعَبُ الْاِیمان ج۶ ص۳۱۵ حدیث ۸۳۱۱) ) ۔ (18) : مسلمانوں پر اِنفِرادی کوشِش کرتے ہوئے ’’ نیکی کی دعوت ‘‘ دے کر ثواب کماؤں گا۔ (19) : سفر کی سنّتوں اور آداب کا حتَّی الامکان خیال رکھوں گا۔ (20) : اِحْرام میں لَبَّیک کی خوب کثرت کروں گا۔ ( اسلامی بھائی بُلند آواز سے کہے اور اسلامی بہن پَست آواز سے) (21) :

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن