دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rafiq ul Haramain | رفیق الحرمین

پیدل حاجی سے فرشتے گلے ملتے ہیں :

book_icon
رفیق الحرمین
            
سگِ مدینہ عفی عنہ عرض کرتا ہے کہ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہ تعالٰی عَلَیْہ نے پُرانے طویل راستے کا حساب لگایا ہے۔ اب چُونکہ مکّۂ معظّمہ زَادَھَا اللہ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً سے مِنٰی شریف کے لئے پہاڑوں میں سُرَنگیں ( TUNNELS) نِکالی گئی ہیں اور پیدل چلنے والوں کے لئے راستہ مختصر اور آسان ہوگیا ہے اِس حساب سے نیکیوں کی تعداد میں بھی فرق واقِع ہو گا۔ وَاللّٰہ وَرَسُولُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ و صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم

پیدل حاجی سے فرشتے گلے ملتے ہیں :

فرمانِ مصطفٰے صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم ہے: جب حاجی سُوار ہو کر آتے ہیں تو فِرِشتے ان سے مُصافَحہ کرتے (یعنی ہاتھ ملاتے) ہیں اور جو پیدل چل کر آتے ہیں فِرِشتے اُن سے مُعانَقہ کرتے (یعنی گلے ملتے ) ہیں ۔ (اِتحافُ السّادَۃ للزّبیدی ج۴ ص۴۶۵)

دورانِ حج کیلئے قراٰنی حکم:

پارہ 2 سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃ آیت نمبر 197میں ارشاد ِربّانی ہے: فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَۙ-وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ- ترجَمۂ کنزالایمان : تو نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو ، نہ کوئی گناہ ، نہ کسی سے جھگڑا حج کے وقت تک ۔ اِس آیتِ مبارَکہ کے تحت صَدرُالشَّریعہ ، بَدرُالطَّریقہ حضرتِ علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ القَوِی فرماتے ہیں : (حج میں ) تو ان باتوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن