دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rafiq ul Haramain | رفیق الحرمین

book_icon
رفیق الحرمین
            
اندر مدینۂ منوَّرہ زَادَھَا اللہ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً یا وطن کیلئے روانہ ہوجائے گا تو اب بھی مسافِر ہے (۵) تادمِ تحریرجدّہ شریف آبادی کے خاتِمے سے مکۂ مکرَّمہ زَادَھَا اللہ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً کی آبادی کے آغازتک کا فاصِلہ بذریعہ سڑک 53 کلومیٹر اور بذریعہ ہوائی جہاز47کلومیٹر ہے۔اور جدّہ شریف کی آبادی کے خاتمے سے لے کر عرفات شریف تک ایک سڑک سے سفر 78کلومیٹر اور دیگر دو سڑکوں سے 80کلومیٹر کا سفر ہے ۔جبکہ مَطار (AIRPORT) سے ہوائی فاصِلہ 67کلومیٹر ہے۔ لہٰذا جدّہ شریف سی مکۂ مکرَّمہ زَادَھَا اللہ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً جائیں تب بھی اور براہ راست عرفات شریف پہنچیں تب بھی وہ پوری نمازیں پڑھیں گے (۶) ہوائی جہاز میں فَرْض ، وِتر ، سُنَّتیں اور نَوافِل وغیرہ تمام نَمازیں دَورانِ پرواز پڑھ سکتے ہیں ، اِعادہ (یعنی دوبارہ پڑھنے) کی حاجت نہیں ۔فَرْض ، وِتْر اورسنَّتِ فجر قِبلہ رُو کھڑے ہو کر قاعِدے کے مطابِق ادا کیجئے۔ طیّارے کی دُم ، حمّام و کچن وغیرہ کے پاس کھڑے کھڑے نَماز پڑھنا ممکن ہو تا ہے۔ باقی سنَّتیں اور نوافِل دورانِ پرواز اپنی نِشَست پر بیٹھے بیٹھے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔اس حالت میں قبلہ رُو ہونا شَرط نہیں ۔ (مزید معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’ نماز کے اَحکام ‘‘ میں شامل رسالہ ’’ مسافر کی نماز کا مُطالعہ کیجئے) رُکے ہیبت سے جب مجرم تو رحمت نے کہا بڑھ کر چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمن کا گھر ہے (ذوقِ نعت)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن