دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rafiq ul Haramain | رفیق الحرمین

ناسمجھ کی طرف سے طَواف کی نیّت اور استِلام کا طریقہ

book_icon
رفیق الحرمین
            
(فُلاں کی جگہ اس بچّے کا نام لے) ، اسی طرح لَبَّیک بھی بچّے کی طرف سے اس طرح کہے: لَبَّیک عَنْ فُلَانٍ (فُلاں کی جگہ اس کا نام لے اور آخِر تک لَبَّیک مکمل کرے ) عَرَبی میں نیّت اُسی وَقت کا رآمد ہو گی جبکہ معنیٰ معلوم ہوں ، اپنی مادَری زَبان یا اردو میں بھی نیّت کر سکتے ہیں مَثَلاً بچّے کا نام ہِلال رضا ہے تو یوں نیّت کیجئے: ’’ میں ہِلال رضا کی طرف سے اِحرام باندھتا ہوں ۔ ‘‘ یہ بھی ذِہن میں رہے کہ دل میں نیّت ہوناشَرْط ہے جبکہ زَبان سے نیّت کرنامُستحب ہے۔ اگر زَبان سے نیّت نہ بھی کی تو کوئی حَرَج نہیں ۔ لَبَّیک زَبان سے کہنا ضَروری ہے اور وہ بھی کم از کم اتنی آواز سے کہ اگر سننے میں کوئی رکاوٹ نہ ہوتو خود سُن لے اور یہاں اِس طرح کہنا ہے: مَثلاً لَبَّیک عَن ہِلال رضا اَللّٰھُمَّ لَبَّیک لَبَّیک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیک اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ

ناسمجھ کی طرف سے طَواف کی نیّت اور استِلام کا طریقہ

سُوال: ناسمجھ بچّے کی طرف سے طواف کی نیّت اور حجرِ اَسود کے استِلام کی نیّت کا طریقہ ارشاد ہو۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن