30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رہئے ، ہو سکے تو ان کو نیکی کی دعوت دیجئے کہ یہ بھی ایک اعلیٰ دَرَجے کی عبادت ہے۔ آج آنے والی رات شبِ عَرَفہ ہے ، ممکن ہو تو یہ رات ضَرور عبادت میں گزارئیے کہ سونے کے دِن بَہُت پڑے ہیں ، ایسے مَواقِع بار بار کہاں نصیب ہوتے ہیں !
دُعائے شبِ عَرَفہ:
فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے: جو شخص عَرَفے کی رات میں یہ دعائیں ہزار مرتبہ پڑھے تو جو کچھ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے مانگے گا پائے گا جب کہ گناہ یاقَطعِ رِحم (یعنی رشتے داری کاٹنے ) کا سوال نہ کرے ۔ (دُعا یہ ہے: )
سُبْحٰنَ الَّذِیْ فِی السَّمَآءِ عَرْشُہٗ سُبْحٰنَ الَّذِیْ فِی الْاَرْضِ مَوْطِئُہٗ سُبْحٰنَ الَّذِیْ فِی الْبَحْرِسَبِیْلُہٗ سُبْحٰنَ الَّذِیْ فِی النَّارِسُلْطَانُہٗ سُبْحٰنَ الَّذِیْ فِی الْجَنَّۃِ رَحْمَتُہٗ
پاک ہے وہ جس کا عرش بلندی میں ہے۔ پاک ہےوہ جس کی حکومت زمین میں ہے ، پاک ہے وہ کہ جس کا راستہ دریا میں ہے ، پاک ہے وہ کہ نار میں اس کی سلطنت ہے ، پاک ہے وہ کہ جنّت میں اس کی رَحمت ہے ،
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع