دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rabi ul Awwal Main Jhanday Lagana Kesa | ربیع الاول میں جھنڈے لگانا کیسا؟

ربیع الاول میں نکاح کرنا کیسا ہے ؟

book_icon
ربیع الاول میں جھنڈے لگانا کیسا؟

جواب: اگر گھر میں نعت خوانی کریں تو دِیگر ثنا خوانوں کو بُلانے میں کوئی حرج نہیں ہے ، بُلانا چاہتے ہیں تو بُلا سکتے ہیں۔ اگر خود پڑھنا چاہیں تو خود پڑھ لیں ،  گھر کے بچے پڑھ لیں ، اگر گھر کے سارے اَفراد محارم ہیں تو سب مل کر بھی پڑھ لیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ،  امی اور بہنیں بھی شریک ہونا چاہیں تو وہ بھی شریک ہو جائیں۔

12رَبیع الاول کو نکاح کرنا کیسا؟

سُوال : کیا 12رَبیع الاول کو نکاح کر سکتے ہیں؟

جواب:بالکل کر سکتے ہیں۔

زبان سے نماز کی نیت کرنا شرط نہیں

سُوال:کیا زبان سے نماز کی نیت کرنا شرط ہے ؟ نیز نماز کی نیت عربی زبان میں کریں یا اُردو زبان میں بھی ہو سکتی ہے ؟

جواب:زبان سے نیت کرنا شرط یعنی لازمی   نہیں ہےاَلبتہ   دِل میں نیت ہونا شرط ہے۔ اگر  دِل میں نیت ہو اور پھر زبان سے بھی دُہرا لی تو یہ مُسْتَحَب ہے اور اگر زبان سے نہیں بھی دُہرائی جب بھی کوئی حرج نہیں کہ  دِل میں نیت ہونا  کافی ہے۔ ([1])

کیا تختے پر سجدہ ہو جائے گا؟

سُوال: سجدے کا تعلق  زمین سے ہے لیکن بعض لوگ تخت نما جائے نماز پر نماز پڑھتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے اور اس پر سجدہ ہوجائے گا؟ (SMSکے ذَریعے سُوال)

جواب:آپ تختے کی بات کر رہے  ہیں ، میں نے تو پوری مسجد تختے کی بنی ہوئی دیکھی ہے ، البتہ  پاکستان میں لکڑی کی مسجد نہیں دیکھی۔ بہرحال اگر اس تختے کے پائے زمین پر لگے ہوئے ہیں اور وہ تختہ ایسا سیدھا ہےجس پر پیشانی جم جاتی ہے تو سجدہ ہو جائے گا۔ اگر سجدہ زمین پر ہی کرنا شرط ہو تو  پھر فیضانِ مدینہ میں بھی سجدہ نہیں ہونا چاہیے کہ اس کی مسجد کا فرش


 

 



[1]    عربی اُردو کسی بھی زبان میں نیت کر سکتے ہیں ، البتہ عربی میں نیت کرتے وقت نیت کے الفاظ  کا معنیٰ سمجھ آنا ضروری ہے۔  

(در مختار مع رد المحتار ، کتاب الصلاة ،  باب شروط الصلاة ،  بحث النية ، ۲ / ۱۱۳ ماخوذاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن